Uncategorized

سڑکوں پرسفید اور زرد لائنز کیوں بنائی جاتی ہیں؟ جانیئے وہ معلومات جو شائد آپ نہ جانتے ہوں

عام طورپرہم جب سفرکرتے ہیں توکئی ایسی چیزیں ہمارے سامنے آتی ہیں جن کی طرف ہم توجہ نہیں دیتے اوران کونظراندازکرکے ان کی حقیقت معلوم نہیں کرتے کہ ان کامقصد ہے ۔سفرکے دوران کچھ ایسی چیزیں ضروری بھی ہوتی ہے جن کوجاننااورسمجھنابہت ضروری ہے ۔دوران ہمارے سامنے مختلف قسم کے …

Read More »

گندے فتنوں سے بچنے کی دعا

نفس کی شرارت سے اپنے آپ کو بچائیے ، کیسے بچیں گے ؟ اس نفس کی اصلاح کا طریقہ کیا ہے نفس کی بنیادی طور پر تین قسمیں ہیں نفس امارہ ، نفس لوامہ، نفس مطمئنہ ۔نفس امارہ برائی کے حکم دیتا ہے ،نفس لوامہ انسان کو برائی پر ملامت …

Read More »

اس مرد سے خود کوجلد سے جلد دور کرلینا جس میں ایک یہ عادت ہو جو مردآپ کو ؟؟

محبت کی نہیں عورت صرف عزت کی محتاج ہوتی ہے اگر محبت بھی ساتھ ملے تو وہ خوش قسمت ترین عورت ہے۔ کبھی کبھی ، ہم جینے میں ، جلدی کردیتے ہیں ،اتنی جلدی ، کہ باقی کی زندگی ، پھر بس گزارنی ہی پڑتی ہے۔ بس تعلق کاانتقال ہوا …

Read More »

بادشاہ کو ایک نظر دیکھ لیا جائے تو سمجھ میں آتا ہے وقت کتنا آگے نکل آیا ۔۔

ایک سرکاری دورے پر سعوری عرب شاہ فیصل (شہید) برطانیہ تشریف لے گئے۔ کھانے کی میز پر انتہائی نفیس برتنوں کے ساتھ چمچے اور کانٹے بھی رکھے ہوئے تھے۔ دعوت شروع ہوئی۔سب لوگوں نے چمچے اور کانٹے استعمال کئے لیکن شاہ فیصل نے سنتِ نبوی کے مطابق ہاتھ ہی سے …

Read More »

ملازمین کی موجیں لگ گئیں، سپریم کورٹ نے بقایا جات ادا کرنے کا حکم دیدیا، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

سٹیل ملز سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے ورکرز کے بقایاجات ادا کرنے کاحکم دیدیا اور فریقین کوسٹیل مل معاملات مل بیٹھ کر حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سینئروکیل رشید اے رضوی کو ثالث مقرر کردیا۔چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ جو سٹیل مل لے گا اس کی زمین …

Read More »

ایک بار جنرل ضیاالحق نے عبدالستار ایدھی کو 5 لاکھ روپے کا چیک بھجوایا ، مگر ایدھی مرحوم نے کیا تاریخی جملہ کہہ کر وہ چیک واپس کردیا ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عبدالستار ایدھی کی مستند سوانحِ حیات ’’کھلی کتاب‘‘ کے مطابق ایدھی نے 50 کی دہائی میں سماجی خدمت شروع کر دی تھی، تاہم عوام میں سماجی بہبود کا شعور اجاگر کرنے اور فلاحی ریاست کے قیام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے انھوں نے سنہ 1962 …

Read More »

چور کی داڑھی میں تنکا“ محاورہ کیسے بنا؟

چور کی داڑھی میں تنکا“ محاورہ کیسے بنا؟ آئیں اس کی تاریخ جانتے ہیں ایک مرتبہ اکبر بادشاہ کی انگوٹھی کھو گئی-اکبر بڑا پریشان ہوا کیونکہ یہ اس کے باپ کا تحفہ اور نشانی تھی۔ جب بیربل دربار میں پہنچا تو اکبر نے سارا ماجرا اس کو سنایا اور اس …

Read More »

ایک شخص کی عالمہ سے شادی ہوئی پھر کیا ہوا

گلوب نیوز! ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﻟﯽ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﻮ ﺑﯿﮕﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﮧ ﮬﻮﮞ ﺍﺳﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ – ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ہوﺍ ﮐﮧ ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ہوﺍ ﮐﮧ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺖ ﺳﮯ …

Read More »

مسلسل اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت دھڑم سے گرگئی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت 160.61روپے پرتھی جبکہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت کم …

Read More »

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ شہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی ۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں کرونا وائرس کا وار جاری ہے، ایسے میں ایک اور وائرس کا مرض سامنے آیا ہے، جس کے باعث شہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی …

Read More »