لڑکا پیدا ہونے کی 14اہم ترین نشانیاں اب گھر بیٹھے پتا چلائیں بغیر کسی ٹیسٹ کے

آج کی تحریر ان لوگوں کیلئے اہم جو والدین بننے جارہے ہیں ۔کیونکہ آج ہم ایسی علامات بتائیں گے کہ جن کے مدد سے جان سکیں گے کہ آپ کے پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی ہے ۔آپ کو ایک با ت کہنا چاہیں گے کہ بیٹا ہو یا بیٹی کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ دونوں اللہ تعالیٰ کی دین ہے والدین بننا ہی بہت بڑی نعمت ہے اور بیٹا یا بیٹی دینا اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے آج کے سائنسی دور میں یہ جاننا مشکل بات نہیں آپ کے پیٹ میں بیٹا ہے یا بیٹی یہ آپ اپنی پریگننسی کے بیس ہفتوں کے بعد الٹراساؤنڈ کے ذریعے آسانی سے جان سکتے ہیں اگر آپ کے بچے کی پوزیشن بلکل سہی ہو تو پندرہویں یا سولہویں ہفتے میں جان سکتے ہیں

کہ آپ کے گھر آنے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی آج ہم ہم ایسی علامات کے بارے میں بات کریں گے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے اگر حاملہ عورت کو حمل کے دوران محسوس ہوں تو وہ ایک چاند سے بیٹے کی ماں بننے والی ہے ۔ آپ الٹراساؤنڈ کی مددسے آسانی سے جان سکتے ہیں لیکن وہ بیس ہفتوں کے بعد ممکن ہے ان علامات کی مدد سے آپ اپنی پریگننسی میں جان سکتے ہیں ۔اگر بچے کی ہارٹ بیٹ 140یا اس سے کم ہو تو آپ کا بچہ لڑکا ہی ہوگا ۔ اگر حمل کے دوران عورت کے بال تیزی سے گروتھ کرنا شروع کردیں ۔ خاص طور پر ٹانگوں کے بال تو شہزادے کی آمد ہونے والی ہے ۔ اگر حمل کے پہلے تین مہینوں میں حاملہ عورت کا دل نمکین اور کھٹاکھانے کو دل کرے تو یہ ایک شہزادے کی آنے کی علامت ہے ۔ حمل کے دوران پہلے تین مہینوں میں بھوک عام دنوں کی نسبت زیادہ لگے

تو ایک بیٹے کی ماں بننے والی ہیں۔ میں نے بڑے بزرگوں سے یہ بھی سنا ہے کہ اگر پریگننسی کے دوران عورت کے پیر ٹھنڈے رہیں ۔ تو سو فیصد بچہ بیٹا ہی ہوگا ۔ اگر آپ حاملہ ہیں اور آپ کی ناک کا سائز بڑھ گیا ہے آپ کی ناک پہلے سے موٹی لگنے لگی ہے تو آپ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوگی اگر حمل کے دوران عورت کا پیٹ تکون شیپ کا ہوتو یہ اس بات کی نشانی ہے کہ عورت ایک بیٹے کو جنم دیگی ۔ اگر آپ پریگننٹ ہے اور آپ کے یورن کا رنگ پیلا ہے تو اللہ تعالیٰ چاند سا بیٹا عطاء کرے گا۔ عام طور پر عورتوں کی الٹی چھاتی تھوڑی سی بڑی ہوتی ہے

اگر حاملہ عورت کے پیٹ میں بیٹا ہوتو اس کی سیدھی چھاتی دوسری چھاتی کی نسبت بڑی محسوس ہونے لگتی ہے ۔اگر حاملہ عورت حمل کے دوران سیدھے ہاتھ کی طرف سوئے یہ واضح ہے کہ آنے والا بچہ لڑکا ہی ہوگا ۔ اگر حاملہ اور چہرے پر پمپلز آگئے ہیں آپ کے چہرے کی جلد خشک اور کالی ہوگئی ہے تو آپ خوبصورت سے بیٹے کی ماں بننے والی ہیں۔ حمل کے دوران حاملہ عورت کے ہاتھوں کی جلد خشک اور کھردری محسوس ہونے لگے تو اس کا مطلب ہے پیٹ میں پلنے والا بچہ لڑکا ہے ۔

About soban

Check Also

سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی اورجلاد کی طرح ہاتھ ۔۔۔۔؟؟؟

دلچسپ و عجیب سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی تھی اور ہر وقت جلاد کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *