ڈیلوری کے بعد پیٹ کا لٹک جانا سٹریچ مارکس کا بن جانا ایک مہینے میں پیٹ غائب کرنیوالا نسخہ

جس ماحول میں آپ زندگی گزار رہے ہیں اس کا آپ کے وزن پر گہرا اثر پڑتا ہے۔ جن جگہوں پر تازہ اور صاف ستھری غذا مہیا نہیں ہوتی یا زیادہ تیل والے کھانے کھانے کا رواج ہوتا ہے وہاں اکثر لوگوں کا وزن زیادہ ہوتا ہے ۔ اسی طرح جہاں محلے میں چہل قدمی، ہلکی پھلکی ورزش اور کھیل کود کے مواقع نہ ملیں ایسی جگہوں پر بھی لوگ مٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں ۔ انسان کے جینز کا بھی اس کی جسامت اور قدو قامت پر اثر پڑتا ہے ۔ موٹاپا خاندانی بھی ہو سکتا ہے ۔ جن کہ ماں باپ یا خاندان کے دیگر لوگ موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں ان کے وزن بڑھنے کے خطرات دیگر لوگوں سے زیادہ ہوتے ہیں ۔

اسی طرح بعض گھرانوں میں زیادہ گھی والے پکوان کھانے کا رواج ہوتاہے تو ان کے بچوں میں بھی یہ ہی عادتیں پائی جاتی ہیں ۔آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ پریگننسی کے بعد آپ کا پیٹ بہت لٹک چکا ہے ۔ اس کے علاوہ وزن کو تیزی سے کنٹرول کرنا چاہتے ہیں ۔ سب سے پہلے آپ نے چائے بنانی ہے کہ تو آ پنے سوا کپ سے زائد پانی لینا ہے پھر ا س میں لیمن گراس کے دو ٹکڑے میں ڈال دینے ہیں اس کے بعد ملحز بوٹی جو کہ پنسار کی دکان سے مل جاتی ہے اس کے آدھا چائے کا چمچ استعمال کران ہے ۔ اس کے بعد اس کے اند گل ببور ڈالیں گے تمام چیزیوں کا استعمال کرنے کے بعد ڈھکن کی مد د سے بند کردیں ۔ یہاں تک کہ پانی سواکپ سے اُبل کر پونا کپ کے قریب رہ جائے ۔ چائے کا استعمال دن میں دو دفعہ کرسکتے ہیں جب بھی آپ کو لگے یہ وقت ٹھیک ہے تو اس وقت اس چائے کا استعما ل کرلیں

رات کو سونے سے پہلے اس چائے کا استعمال کرتے ہیں تو ہفتے میں ایک کلو گرام تک یہ آ پ کے وزن کو کم کرنے میں مدد کرتی ہے ایک مہینے میں 5کلو گرام تک وزن کم کرسکتے ہیں۔جوچائے کا استعمال نہیں کرسکتیں وہ اپنے بچوں کو فیڈ کرواتی ہیں تو وزن کو کم کرنے کیلئے اس آئل کا استعمال کرسکتی ہیں۔ آپ نے 100گرام کے قریب کیسٹرال لے لینا ہے نمبر دو پر روغن چترک جس کے رزلٹ بہت اچھے ملیں گےاس کو 30ملی لیٹر تک اس میں استعمال کریں۔آخرمیں زاروند آئل 30ملی لیٹر لے کر اس میں ڈال دیں۔

تینوں آئل کو مکس کرنے کے بعد اس کو بنا رکھ دیں رات کو سونے سے پہلے اچھے سے آپ اپنے پیٹ اوپر سے نیچے سے اوپر کی طرف مساج کرنا ہوتا ہے ۔ یہ لٹکے ہوئے پیٹ کو کم کرنے میں بہت زیادہ مدد دیگا۔ کسی بھی چیز کا استعمال کرتے ہیں کم سے کم چھ ہفتوں تک استعمال کریں تو زیادہ اچھے رزلٹ ملیں گے ۔ کسی بھی چیز کو ایفیکٹ کرنے کیلئے چھ ہفتے چاہیے ہوتے ہیں۔یہ دو نوں ریمڈی آپ کے پیٹ کو ہلکا اور وزن کو کم کرنے کیلئے بہت مفید ہیں آپ ان ریمڈی کو ضرور استعمال کریں اور اچھے رزلٹ پائیں۔

About soban

Check Also

سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی اورجلاد کی طرح ہاتھ ۔۔۔۔؟؟؟

دلچسپ و عجیب سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی تھی اور ہر وقت جلاد کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *