جسم میں دس چیزیں جن کا مقصد ہوسکتا ہے آپ کو نہ معلوم ہو

چھینک آنا ، جمائی لینا یا انسان کے آنکھوں سے آنسوؤں کا نکلنا یہ کچھ ایسی چیزیں ہیں جو ہرانسان کو درپیش ہوتی ہیں۔ یہ ایسی چیزیں ہیں جسے ہم عام سمجھتے ہیں۔ لیکن یہ چیزیں بالکل آسان نہیں ہیں۔ یہ کچھ فوائد رکھتے ہیں ۔ کہاجائے یہ انسان کی زندگی کو بچاتے ہیں ۔ بالکل غلط نہیں ہوگا۔ اللہ پاک نے انسان کے اندر جو چیزیں پیدا کی ہیں۔ ان کوئی نہ کوئی فائدہ ضرور ہوتا ہے۔ جب ہم ہچکی لیتے ہیں۔ اس کا کیا فائدہ ہے؟ جب انسان روتا ہے تو آنسو نکلتے ہیں اس سے انسان کو کیا فائدہ پہنچتا ہے۔ آپ کی کچھ ایسی عادات جن کوآپ معمولی سمجھتے ہیں۔

یعنی ہچکی کا آنا، آپ کے بازو جو میں بال ہیں ان کا کھڑا ہوجانا آپ ایک عام سی عادت سمجھتے ہیں۔ لیکن ان کے پیچھے ساری سائنس موجود ہے۔ اور طبی ماہرین ان تمام چیزوں کو مانتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔کہ یہ اللہ کی شا ن ہے کہ کس طرح ہرچیز میں ہمارے لیے فوائد چھپارکھیں ہیں۔ انسان کو جب جمائی آتی ہے۔ اس کے پیچھے فائدہ ہوتا ہے۔ جب انسان عمومی طور پر جمائی لیتا ہے وہ منہ کھول لیتا ہے۔ منہ زیادہ کھل جاتا ہے۔ اور کہاجاتا ہے ڈبل آکسیجن نکلتی ہے۔ اور اس طرح سے انسان کو کہاجاتا ہے کہ وہ اپنی ہتھیلی اس سے اپنے منہ کو ڈھانپ لے۔ کیونکہ جراثیم انسان کے منہ کے اندر جاسکتے ہیں۔ یہ انسانی جسم کو ایک نئی زندگی دیتی ہے۔ انسان کو فائدہ پہنچتا ہے۔

یہ بہت زیادہ ایک ایسا عمل ہے جو پورا سائنٹیفک میتھڈ سے ثابت کرنے کے بعد بتایا گیا ہے کہ اس کے بہت زیادہ انسانی جسم پر فوائد ہوتے ہیں۔ انسان کی صحت پر بہت زیادہ اس کے فوائد ہیں۔ تو اس کو بالکل عام نہ سمجھاجائے۔ اب آپ کو ہچکی کے بارے میں بتاتے ہیں۔ جو ہرکسی کوآتی ہے۔ ہم نے اکثر محسو س کیا ہے۔کہ اچانک کھانا کھانے کے بعد یا پانی پینے کے بعد ہچکیاں آنے لگتی ہیں۔ اور اس کا سلسلہ آتا رہتا ہے۔ آخر اس کی کیا وجہ ہے؟ اس سے فوری طور پر کسی طرح سے نجات حاصل کی جاتی ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ جیساکہ ہم بہت تیزی سے کھانا کھائیں یا کھاناکے فوراً بعد پانی پی لیں۔ تو ہچکیاں آنا شروع ہوجاتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق ہچکی روکنے کا آسان حل موجود ہے اس میں سانس روکنے یا کوئی اور طریقہ اختیار کرنے کے بجائے صرف اپنے کان کی لو یعنی کان کی نچلی کا جو نرم حصہ ہوتا ہےاس کو مسلنا شروع کردیں تو آپ ہچکی سے بچ سکتے ہیں۔ چند منٹوں میں آپ کی ہچکی رک سکتی ہے۔ اسی کے ساتھ آپ کو بتاتے ہیں مائی کلونک کریمز کے بارے میں ۔ یعنی کریمز اکثر لوگوں کو پڑتے رہتے ہیں۔ انسانی جسم میں درد ہوتی ہے۔ یہ ایک الیکٹرک کرنٹ ہوتا ہے۔

جو انسان کے جسم میں گھس آتا ہے۔ اس سے انسان کو فائدہ پہنچتا ہے۔ آپ کو تھوڑی دیر کے لیے تکلیف تو محسوس ہوتی ہوگی کہ آخر اس سے ہمارے جسم میں کیا ہورہا ہے۔ لیکن جب سائنسدانوں نے ریسرچ کی کہ یہ انسانی صحت کے لیے کتنا فائدہ رکھتی ہے۔ تو آپ نے پریشان نہیں ہونا اس کو معمولی سا درد سمجھنا ہے۔ اگر آپ کوئی چیز سنتے ہیں تو آپ اپنے جسم کو غو ر سے دیکھتے ہیں تو آپ کے بال کھڑے دکھائی دیتے ہیں۔ انسان جب اپنا فیورٹ گانا یا فلم دیکھتا ہے تو اس وقت بھی انسان پر یہ کیفیت طاری ہوتی ہے۔ اور یہ انسان کو بہت زیادہ فوائد فراہم کرتی ہے۔

About soban

Check Also

سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی اورجلاد کی طرح ہاتھ ۔۔۔۔؟؟؟

دلچسپ و عجیب سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی تھی اور ہر وقت جلاد کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *