بچوں کی زندگی پیاری ہے تو خدا کا واسطہ ہے سٹابری کے اوپر یہ چیز مت کھا نا

اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ سٹابری کے بے شمار طبی فوائد ہیں اور یہ انسانی صحت کے لیے بہت ہی زیادہ مفید پھل ہے اس لیے ضروری ہے کہ اس پھل کا استعمال بھی کیا جا ئے اور اپنے بچوں کو بھی اس کاا ستعما ل کروا یا جائے آج ہم سٹابری کے فوائد بتانے کے ساتھ ساتھ اس کے نقصانات بھی بتائیں گے اس کے چند نقصانات سے بھی آگاہ کر یں گے اور یہ بھی آگاہ کر یں گے کہ کون سی سٹابری کھانی چاہیے اور کون سی سٹابری نہیں کھانی چاہیے اور سٹابری کو استعمال کرنے کے حوالے سے مکمل تفصیل جاننے کے لیے آپ سے درخواست ہے۔

کہ ہماری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ آپ کو کچھ معلوماتی باتیں معلوم ہو سکیں۔ اور آپ ان باتوں سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اس سے پہلے ہم آپ کو یہ بتائیں کہ کون سی سٹابری آپ نے بھولے سے بھی نہیں کھانی ہم آپ کو چند سٹابری کھانے کے فوائد سے آگاہ کر تے ہیں یہ جسمانی صحت کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہے اگر آپ سٹابری کو پسند نہیں کرتے تو ضرور پسند کر یں اس لیے کہ یہ عرق سے بھر پور پھل ہے اور اس کے اندر بہت ہی زیادہ صحت کے راز چھپے ہوئے ہیں۔

بلکہ یہ کسی بھی طرح سپر فوڈ سے کم نہیں وٹامن سی سے لے کر اس میں وٹامنز وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں سٹابری میں بہت سے فوائد ہیں جو کہ آپ کو حیران کر دیں گے کیونکہ یہ چند امراض کے لیے بہت ہی حیران کن فوائد رکھتی ہے دنیا بھر میں امراض ِ قلب اموات کی بڑی وجو ہات میں سے ایک ہے اور سٹابری میں دل کی صحت کو بہتر بنانے کی بھی خوبی ہے۔ دل کی صحت کو بہتر بناتی ہیں ۔ یہ خون کو صاف کر تی ہیں ایک تحقیق کے مطا بق سٹابری کا غذا میں استعمال امراضِ قلب سے تحفظ دیتا ہے طبی ماہرین کے مطا بق سٹابری وٹامن سی کے حصول کا بہتر ین ذریعہ ہے۔

اس لیے اسے غذائی شکل میں حاصل کر نا بہت اہمیت رکھتا ہے۔ وٹامن سی جسمانی نظام کو طاقتور رکھتا ہے ایک تحقیق کے مطابق اگر چند ہفتوں تک کچھ مقدار تک اس کو استعمال کیا جا ئے تو اس میں موجود اجزاء خون کا حصہ بن جا تے ہیں یہ سن کر حیرانگی ہو گی کہ سٹابری کینسر کے خلاف بھی مفید پائی گئی ہے وٹامن سی ایسا جز ہے جو کینسر کی روک تھام کے لیے بھی اثر دار ثابت ہوتا ہے جس سے امراض سے دفاع بھی مضبوط ہوتا ہے سٹابری میں موجود اجزاء کینسر کو روکتے ہیں اور کینسر کے خلیات کی نشو و نما روکتا ہے سٹابری آنکھوں کی صحت کے لیے انتہائی ہی اہم پھل ہے اس کو آنکھوں کی صحت کے لیے بھی استعمال کیا جا تا ہے۔

About soban

Check Also

سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی اورجلاد کی طرح ہاتھ ۔۔۔۔؟؟؟

دلچسپ و عجیب سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی تھی اور ہر وقت جلاد کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *