علی خان نے ایسا کیا کِیا کہ شیزا بٹ ان ی دھلائی کرنے پر مجبور ہوئیں؟

پاکستانی اداکارہ نے ٹک ٹاک سٹار پر تھ، پ، ڑوں کی بارش کر دی۔تفصیلات کے مطابق ک ٹاک ایپ نے گنے چنے دنوں میں ایسے گمنام چہروں کو دنیا بھر میں شناخت دلا دی کہ جنہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ شہرت کی ایسی بلندی بھی ان کا مقدر ٹھہرے گی۔علی خان کا جن کا شمار ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے

ٹک ٹاک پر خوب شہرت حاصل کی۔ ادکارہ شیزا بٹ نے سوشل میڈیا کی ایپ ٹک ٹاک پر مقبول علی خان کی دھلائی کر دی،نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علی
خان اداکارہ کے سامنے عجیب و غریب حرکتیں کر رہے تھے جس سے تنگ آکر اداکارہ نے علی خان کے چہرے پر جوس پھینک دیا اور بعدازاں اداکاہ نے علی

خان کے چہرے پر ت، ھ، پ، ڑ بھی م ۔تاہم ٹک ٹاک سٹار لی خان بڑی مشکل سے جان چھڑانے میں کامیاب ہو سکے اور بتایا کہ دفتر میں کیمرہ لگا ہے۔علی خان نے بتایا کہ شیزا صاحبہ آپ کے سساتھ پرینک کر رہے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی شیزا بٹ کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا اور وہاں سے اٹھ کر چلی گئی۔واضح رہے کہ ٹک ٹاک کے کئی منفی

اثرات بھی دیکھنے میں آئے۔ٹک ٹاک پاکستان سمیت مختلف ممالک میں کئی لوگوں کی موت کا سبب بن چکا ہے ، پاکستان میں آئے روز ٹک ٹاک کی وجہ سے پیش آنے والے حادثات رپورٹ ہوتے رہتے ہیں جن میں نوجوان منفرد ویڈیو بنانے کے چکر میں اپنی جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ، پاکستان میں ٹک ٹاک کے شوقین افراد کی تعداد لاکھوں میں ہے جو اپنی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتے ہیں، اس دوران ہزاروں نوجوان خطرناک انداز میں ویڈیو بنا کر ایپ پر ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں جس کے باعث گزشتہ ایک سال کے دوران درجنوں نوجوان اپنی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ٹک ٹاک کی وجہ سے اس سے پہلے بھی کئی واقعات سننے میں آ چکے ہیں ۔

About soban

Check Also

سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی اورجلاد کی طرح ہاتھ ۔۔۔۔؟؟؟

دلچسپ و عجیب سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی تھی اور ہر وقت جلاد کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *