فہد مصطفیٰ اور دپیکاپڈوکون میں۔۔۔۔۔۔مداحوں کیلئے بڑا سرپرائز ، ایسی خبر کہ یقین کرنامشکل

پاکستان کے معروف اداکار، پروڈیوسر، میزبان و ہدایتکار فہد مصطفیٰ کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا ہمشکل قرار دیاجا رہا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اظہار رائے کی آزادی کے سبب ہر انسان جو سوچتا، سمجھتا یا پسند کرتا ہے اُسے فوراً سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دیگر انٹرنیٹ صارفین کے

ساتھ بھی شیئر کرنے لگتا ہے جس میں سے اکثر پوسٹس وائرل ہو کر ٹرینڈ بن جاتی ہیں۔حال ہی میں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے فہد مصطفیٰ کی ایک تصویر پر انہیں ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کا ہم شکل قرار دے دیا گیا ہے۔اس موازنے کو سوشل میڈیا کے سیکڑوں صارفین کی جانب سے صحیح قرار دیا جا رہا ہے اور کچھ کا کہنا ہے کہ ان دونوں میں کسی قسم

کی کوئی مشابہت نہیں ہے ۔دپیکا پڈوکون اور فہد مصطفیٰ کے موازنے کی یہ پوسٹ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

About soban

Check Also

سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی اورجلاد کی طرح ہاتھ ۔۔۔۔؟؟؟

دلچسپ و عجیب سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی تھی اور ہر وقت جلاد کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *