اگر دریا کے کنارے ایک لڑکی کی ل ا ش ملے تو کیسے معلوم کریں کہ وہ مسلمان ہے یا غیر مسلم

کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن پاک کے بعد وہ کونسی کتا ب ہے جوصیحح ہے۔ یا وہ کونسی نماز ہے۔ جس میں پچھلی صف زیادہ افضل ہوتی ہے۔ یا وہ کونسی سورت ہے جو دو مرتبہ نازل ہوئی۔ یا وہ کونسی چیز ہے جو زندہ سے مردہ پیدا کرتی ہے اور مردہ سے زندہ پیدا کرتی ہے۔ ہم آپ کو بتائیں ایسے ہی دلچسپ پہیلیاں ۔ پہلا یہ کہ کیا آپ جانتے ہیں وہ کونسی چیز ہے جو آدھی را ت کو آتی ہے اور آدھی رات کو چلی جاتی ہے؟ اس کو جواب ہے تاریخ۔ دوسر ا سوال یہ کہ عمران خان کی تنخواہ کتنی ہے؟ اس کا جواب ہے سولہ لاکھ روپے سالانہ۔ تیسرا سوال یہ ہے کہ وہ کون سی سورت ہے

جو دو مرتبہ نازل ہوئی۔ اس کا جوا ب ہے سورت الفاتحہ۔ ایک مرتبہ مکہ اور ایک مرتبہ مدینہ میں۔ چوتھا سوال یہ ہے کہ حلال چیزوں میں اللہ پاک کو سب سے زیادہ کون سی چیز ناپسند ہے؟ اس کاجواب ہے طلاق۔ پانچواں سوال وہ کونسا قلم ہے جس سے لکنا جائز نہیں؟ اس کا صیحح جواب سونے یا چاندی سے بنا ہوا نب کا قلم۔ چھٹا سوال وہ کون سی چیز ہے جسے کھانے کےلیے پانی میں جانا پڑتا ہے؟ اس کا جوا ب ہے غوطہ۔ساتواں سوال یہ ہے کہ مردے کو کس حالت میں دفن کرنا حرام ہے؟ اس کا صیحح جواب ہ ےکہ جب اس کی نماز جنازہ نہ پڑھی گئی ہو۔ آٹھواں سوا ل ہے

کہ زمین کی کون سی جگہ ہے جہاں صرف ایک دفعہ سورج کی کرنیں پڑی اور اب قیامت تک نہیں پڑیں گی؟ اس کا صیحح جوا ب ہے ۔ دریائے نیل کو وہ حصہ جو حضرت موسیؑ کے عصا سے الگ ہوا تھا۔ نواں سوال ہے کہ قرآن مجید کے بعد کون سی کتاب سب سے صیحح ہے؟ اس کا صیحح جو اب ہے صیحح بخاری۔ دسواں سوال ہے کہ پاکستان میں وہ کون سی مسجد ہے جو صرف ایک رات میں تعمیر کی گئی؟ اس کا صیحح جوا ب ہے مسجد شب بھر۔ یہ وہ مسجدہے جس کی تعمیر میں گامے پہلوان نے حصہ لیا ہے ۔ اور اسی مسجد کو علامہ اقبال نے اپنی اشعار میں بھی ڈھالا ہے ۔

گیارہواں سوا ل ہے کہ قرآن کا دل کس سورت کو کہاجاتا ہے ؟ اس کا صیحح جوا ب ہے سورت یسین ۔بارہواں سوال ہے کہ کس نبی نے نو سوبیانوے سال کی عمر پائی؟ ا س کا صیحح جوا ب ہے حضرت شعیب ؑ۔ تیرہواں سوال ہے کہ اس نبی کا نام بتائیں جو پرندوں کی بولی بھی سمجھ لیتے تھے؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت سلیمان ؑ۔ چودہوا ں سوال ہے کہ وہ کون سے دو پھل ہیں جن کو سونگھنے سے وزن کم ہوجاتا ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے سیب اور کیلا۔

ایک تحقیق کے مطابق اگر ان دو پھلو ں کو سو نگھیں تو ان سے بھی آپ کا وزن کم ہوجاتا ہے۔ پندرہواں سوا ل ہے کہ وہ کونسا جانور ے جو نہ انڈ ے دیتا ہے اور نہ بچے؟اس کا صیحح جوا ب ہے ہرنرجانور۔ سولہواں سوال ہے کہ اس چیز کا نام بتائیں جو مردوں میں بڑھتی ہے لیکن عورتوں میں نہیں بڑھتی؟ اس کا صیحح جوا ب ہے داڑھی اورمونچھ۔ سترہواں سوال ہے اگر دریا کے کنارے ایک لڑکی کی لاش ملے تو کیسے پتا چلے گا کہ وہ مسلمان ہے یا غیر مسلم؟ اس کا صیحح جوا ب ہے اس لڑکی کا لباس، ہاتھ ،پاؤں ، چہرہ اورجس جگہ سے اس لڑکی کی لاش ملی ہے اس کے قریب رہنے والے لوگوں کا مذہب دیکھا جائے گا۔ پھر اس طرح ملنے والے حقائق جس مذہب کی طرف زیادہ اشارہ کرے گی اس لڑکی کا وہی مذہب تصور کرکے اس کی تدفین کا بند وبست کیا جائے گا۔ اٹھارہواں سوال ہے کہ وہ کونسی چیز ہے جو زندہ سے مردہ پیدا کرتی ہے اور مردہ سے زندہ پیدا کرتی ہے؟ اس کا صیحح جوا ب ہے کہ انڈا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *