ہر کوئی آپ کے ہاتھ پاؤں ہی دیکھتا رہ جا ئے گا

آج میں ایک بہت ہی زبردست نسخہ لے کر آئی ہوں ان سپیشل اور پیاری بہنوں کے لیے ہے جو اپنے رنگ کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔ اپنے ہاتھوں اور پیروں کے رنگ کی وجہ سے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ فیس کے کلر کو تو ہم کسی بھی کریم یا کسی بھی ہوم ریمیڈی کے ذریعے گورا کر سکتے ہیں لیکن ہم اپنے ہاتھوں اور پیروں کی رنگت کو گورا نہیں کر سکتے اور اگر ہمارا فیس کا کلر گورا ہو بھی جائے یا نکھر جائے تو باہر کسی فنکشن میں جائیں جیسا کہ ہم میں سے بہت سی لڑکیاں جاب ہولڈر بھی ہوتی ہیں جب کبھی بھی وہ با ہر جاتی ہیں۔

ان کے فیس کا کلر وائٹ ہو لیکن ان کے پیروں اور ہاتھوں کا کلر بہت زیادہ گورا نہ ہو تو سکن ٹون آپس میں میچ نہیں ہو رہا ہو تا جس کی وجہ سے بعض اوقات لڑکیوں کو بہت مشکل کا سا منا کر نا پڑتا ہے اور شیم فیل ہو تی ہے۔ آج میں آپ لوگوں کے لیے آپ کی اس پرابلم کا حل لے کر حاضر ہوئی ہوں۔آپ کو میں آج بہت ہی آسان ریمیڈی بتا رہی ہوں کہ جس کے استعمال سے اپنےہاتھوں او رپیروں کی رنگت کو بہت حد تک گورا کر سکتے ہیں اور انشاء اللہ اس ریمیڈی کے استعما ل کر نے سے آپ لوگوں کو بہت اچھے رزلٹس ملیں گے اس کا بہت ہی کمال رزلٹ ہے اس ریمیڈی کو چند ہفتوں کے لیے استعمال کر کے دیکھیں اس کا بہت ہی اچھا رزلٹ ہے۔

تو بڑھتے ہیں ریمیڈی کی طرف اس ریمیڈی میں آپ لوگوں نے دو ہی چیزوں کا استعمال کر نا ہوگا نمبر ایک گولڈن پرل کریم کا استعمال کر نا ہے اور اس کے بعد کلو ریٹ کریم کا استعمال کر نا ہے ان کو استعمال کیسے کر نا ہے وہ میں آپ لوگوں کو بتاؤں گی آپ لوگوں نے باؤل لینا ہے سب سے پہلے آپ نے تھوڑی سی مقدار میں گولڈن پرل کریم لینی ہے۔ گولڈن پرل کریم لینے کے بعد آپ نے کلو ریٹ کریم لینی ہے جتنی مقدار میں آپ نے گولڈن پرل کریم لینی ہے اتنی ہی مقدار میں کلوریٹ کریم لینی ہے۔ میں پھر دھرا رہی ہوں۔

کہ آپ نے کلو ریت کریم کا استعمال کر نا ہے آپ نے ان دونوں کریمز میں سے تھوڑی تھوڑی مقدار میں کریم لینی ہے اور ان دونوں کر یموں کو اچھے سے مکس کر لینا ہے اچھے طریقے سے مکس کر نا ہے اس کو جیسا کہ آپ لوگوں کو آسانی لگے ۔ مکس کرنے کے بعد آپ نے اس مکسچر کو اپنے ہاتھوں پر اس طرح اپلائی کر نا ہے کہ وہ اچھے سے اپلائی ہو جا ئیں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *