پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آنا اور مثانے کی کمزوری ایک ہفتہ میں دور

آج کا ہمار اموضوع پیشاب کے قطروں پر ہے۔ پیشاب کرنے کے بعد قطروں کا نکلنا پیشاب میں کنٹرول کرنے کی صلاحیت کی کمی اس کی وجو ہات اور اس کا آسان علاج آج آپ کو بتائیں گے یہ مسئلہ مردوں اور عورتوں دونوں میں پا یا جاتا ہے اکثر خواتین و حضرات اس بات کی شکا یت کر تے ہیں کہ وہ انہیں شک رہتا ہے کہ ان کے کپڑے نا پاک ہو رہے ہیں وضو نہیں رہتا۔ وہ اپنی عبادات صحیح طریقے سے نہیں کر پا تے۔ سب سے پہلے تو میں آپ کو عین وجوہات کے بارے میں بات کر وں گا آپ اپنے اندر وہ وجہ تلاش کر یں جو وجہ سے آپ کو قطرے آتے ہیں۔

سب سے پہلے عین وجہ مثانہ کی کمزوری اگر آپ کو دن میں آٹھ سے دس مرتبہ زیادہ پیشاب آتا ہے تو پھر آپ کا مثانہ کی کمزوری ہے یہ مثانے کی کمزوری کی علامت ہے دوسری عین وجہ کولیسٹرول کا بڑھ جا نا اس کی وجہ سے بھی پیشاب پر کنٹرول نہیں رہتا اس کی وجہ سے بھی قطرے گر نا شروع ہو جاتے ہیں۔ تیسرا مسئلہ یہ ہے کہ زیادہ میٹھی چیزوں کا استعمال کر نا سوڈا واٹر چیزوں کا زیادہ استعمال کر تے ہیں اس سے بھی قطرے آسکتے ہیں خواتین میں حمل کے دوران بھی یا بچے کی پیدائش بھی قطرے آسکتے ہیں بڑ ھا پا بھی پیشاب کے قطرے آنے کی ایک اہم وجہ ہے۔ غیر ارادی طورپر پیشاب کا آنا قطرہ قطرہ پیشاب کا آنا اس کی تشخیص کے لیے پیشاب کا ٹیسٹ کروا لیں۔

یا پھر آپ الٹراساونڈ کروا لیں آپ کو واضح ہو جائے گا کہ آپ کو کیا مسئلہ ہے۔ اب ہم چلتے ہیں علاج کی طرف۔ مثانہ کی کمزوری اور بلا وجہ پیشاب کا آنا یا پیشاب کے قطروں کا آنا اس کا بہت ہی آسان اور گھر یلو نسخہ پچاس دانے کلونجی لے لینی ہے اس میں بیس گرام آپ نے سوئے لے لینے ہیں ان کو پیس لینا ہے آپ نے ان کو دن میں دو مرتبہ استعمال کر نا ہے اور کھانے کے آدھے گھنٹے بعد ایک کپ پانی کے ساتھ آپ اس کو دس یا پندرہ دن تک استعمال کر نے سے آپ کو انتہائی فائدہ ہوگا یا پھر آپ کسی بھی میڈیکل سٹور یا پنسار سٹور سے ہمدرد میں آپ کو ایک قیمتی مجون ملے گی یہ متاثرہ افراد اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔

اور ہر مرض سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہم سب ہی جا نتے ہیں کہ پیشاب کے بعد قطروں کا آنا اور اس کے ساتھ ساتھ پیشاب سے پہلے اور پیشاب کے بعد پیشاب کے قطروں کا آنا یہ نہا یت ہی فکر مند بات ہے کیونکہ یہ سب مثانے کی کمزوری کی ہی وجہ سے ہوتا ہے تو مثانے کو بھی مضبوط کر ے گا یہ نسخہ اور اس کے ساتھ ساتھ یہ سب مسئلے مسائل بھی ختم ہو جائیں گے۔

About soban

Check Also

سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی اورجلاد کی طرح ہاتھ ۔۔۔۔؟؟؟

دلچسپ و عجیب سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی تھی اور ہر وقت جلاد کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *