پاکستان کی شہریت حاصل کرنے میں سب سےزیادہ کس ملک کے شہری دلچسپی رکھتے ہیں، جان کر آپ قہقہے مار کر ہنسنا شروع کر دیں گے

پاکستان کی شہریت حاصل کرنے میں سب سےزیادہ کس ملک کے شہری دلچسپی رکھتے ہیں، جان کر آپ قہقہے مار کر ہنسنا شروع کر دیں گے گزشتہ 10سالوں کے دوران 635غیر ملکیوں نے پاکستان کی شہریت حاصل کی، جس میں حیران کن طور پر سب سے زیادہ 461بھارتی شہری

شامل ہیں ،افغانستان کے43،سری لنکا کے 22، انگلینڈ کے 15، بنگلہ دیش کے 14، فلپائن کے 12، امریکہ کے 10، سوئزرلینڈ کے 6 باشندوں نے بھی پاکستان کی شہریت حاصل کی۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ 10سالوں کے دوران مجموعی طور پر 635غیر ملکیوں نے پاکستان کی شہریت حاصل کی جس میں حیران کن طور پر سب سے زیادہ بھارتی شامل ہیں ، 10سالوں میں 461بھارتیوں نے پاکستان کی شہریت حاصل کی جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان کی شہریت

حاصل کرنے والوں میں افغانستان کے شہری شامل ہیں ۔ 10سالوں میں 43افغانیوں نے پاکستان کی شہریت حاصل کی۔ اسی طرح سری لنکا کے 22، انگلینڈ کے 15، بنگلہ دیش کے 14، فلپائن کے 12، امریکہ کے 10، سوئزرلینڈ کے 6، کینیڈ ا ، چائنا، عراق اور کویت کے 4،4 باشندوں نے پاکستان کی شہریت حاصل کی۔ اسی طرح اسٹریلیا ، آزربائی جان، کمپوڈیا ، اریٹیریا ، اٹلی، قازکستان، کویت، کینیا، کرغستان ، لبنان ، میانمر ، سنگاپور ، سومالیہ ، سیریا، ترکی اور زمبیا کے ایک، ایک باشندے نے پاکستانی شہریت حاصل کی۔ دستاویزات کے مطابق ایران، نیپال کے3،3 ،روس ، ازبکستان اور مالدیپ کے 2،2 باشندوں نے پاکستانی شہریت حاصل کی

About soban

Check Also

سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی اورجلاد کی طرح ہاتھ ۔۔۔۔؟؟؟

دلچسپ و عجیب سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی تھی اور ہر وقت جلاد کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *