سب کے دل ٹوٹ گئے کترینہ کیف کو بھی پیار مل گیا، لڑکا کون ؟ جان کر مداحوں کےمنہ کھلے کے کھلے رہ گئے

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کا شمار بھارت کی کامیاب اداکاراؤں میں ہوتا ہے تاہم انہوں نے ابھی تک شادی نہیں کی جس کے باعث ان کے مداح یہ جاننے کے لیے بے چین رہتے ہیں کہ وہ کسے پسند کرتی ہیں اور کب شادی کریں گی؟حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام سٹوری پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ انہوں نے کسی کے کندھے یا سینے پر

سر رکھا ہوا ہے تاہم تصویر میں اس شخص کا چہرہ نظر نہیں آرہا۔اس تصویر سے سوشل میڈیا پر افواہوں اور قیاس آرائیوں کا طوفان کھڑا ہوگیا ہے، مداحوں کا کہنا ہے کہ یہ دراصل کترینہ کے مبینہ بوائے فرینڈ اداکار وکی کوشال کی ہے۔اس قیاس کو ثابت کرنے کے لیے مداحوں

About soban

Check Also

سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی اورجلاد کی طرح ہاتھ ۔۔۔۔؟؟؟

دلچسپ و عجیب سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی تھی اور ہر وقت جلاد کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *