بس کچھ ہی لمحے باقی پاکستان میں کب سے بارشیں شروع ہونے والی ہیں ؟محکمہ موسمیات نے تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی اطلاع، تفصیلات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میںموسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب

اور ملک کے بیشتر علاقوں میںموسم خشک ، تاہم بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت ،بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔ جبکہ آج اور کل بروز جمعرات اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ،آج ریکارڈ کیے گئے کم درجہ حرارت ،منفی 07استور منفی 04کالم اور گوپس میں منفی 02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

About soban

Check Also

سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی اورجلاد کی طرح ہاتھ ۔۔۔۔؟؟؟

دلچسپ و عجیب سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی تھی اور ہر وقت جلاد کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *