پنشن کی سہولت ختم کر دی گئی ۔۔ سرکاری ملازمین پر بجلی گرادی گئی ۔کون سے لوگوں پر اس کا اطلاق ہوگا

شاور(این این ایس نیوز)نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کے لئے بُری خبر، خیبرپختون خواہ کی جامعات کے نئے ملازمین کے لیے پنشن کی سہولت ختم۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خواہ کی جامعات کے نئے ملازمین کے لیے پنشن کی سہولت ختم کر دی گئی ہے، محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے پی نے تمام جامعات کو ہدایت نامہ ارسال کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کے لیے اب پیشن کی سہولت نہیں ہوگی۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے

جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جامعات نئی بھرتیاں سرکاری کے بجائے اپنے پے اسکیل کے مطابق کریں، جبکہ مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے زیرِ نگرانی انتظام اسکولوں کی فیس بھی بڑھائی جائے۔ساتھ ہی محکمہ کی جانب سے فراہم کردہ جگہوں پر رہائش پزیر ملازمین سے بھی مرمت، سیکیورٹی اور دیگر اخراجات وصول کرنے کا حکم دیا گیا ہے اعلامیے میں یہ بھی کہا گہا ہے کہ موجودہ میڈیکل اور ہاؤس الاؤنس تبدیل کرکے صوبائی حکومت کی شرح پر لایا جائے۔خیال رہے کہ گورنر خیبر پختون خواہ شاہ فرمان نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ صوبے کی جامعات کا معیارِ تعلیم بہتر بنانے کے لیے سرگرم ہیں، انہوں نے واضح کیا تھا کہ مختلف امور پر کام بھی کیا جا رہا ہے۔جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جامعات نئی بھرتیاں سرکاری کے بجائے اپنے پے اسکیل کے مطابق کریں، جبکہ مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے زیرِ نگرانی انتظام اسکولوں کی فیس بھی بڑھائی جائے۔ساتھ ہی محکمہ کی جانب سے فراہم کردہ جگہوں پر رہائش پزیر ملازمین سے بھی مرمت، سیکیورٹی اور دیگر اخراجات وصول کرنے کا حکم دیا گیا ہے اعلامیے میں یہ بھی کہا گہا ہے کہ موجودہ میڈیکل اور ہاؤس الاؤنس تبدیل کرکے صوبائی حکومت کی شرح پر لایا جائے۔خیال رہے کہ گورنر خیبر پختون خواہ شاہ فرمان نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ صوبے کی جامعات کا معیارِ تعلیم بہتر بنانے کے لیے سرگرم ہیں، انہوں نے واضح کیا تھا کہ مختلف امور پر کام بھی کیا جا رہا ہے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *