”سرد رد جڑ سے ختم ، درد شقیقہ صرف دو چیزوں سے“

درد شقیقہ کے بارے میں بتاتے ہیں کہ درد شقیقہ ایک انتہائی تکلیف دہ مرض ہے یہ آدھے سر سےشروع ہوتا ہے۔ اور آہستہ آہستہ بڑھتا ہوا بعض اوقات پورے سر کو بھی گھیر لیتا ہے۔ جس سے مریض پریشان ہوجاتاہے۔عموماً صبح کے وقت شروع ہوتا ہے۔ اور جوں جوں سورج بڑھتا جاتا ہے۔ جوں جوں یہ درد بھی بڑھتا جاتا ہے۔اور دوپہر کو سورج ڈھل جاتا ہے تو یہ درد بھی آہستہ آہستہ کم ہوجاتا ہے۔ اور جب سورج غروب ہوجا تا ہے

تو یہ درد ختم ہوجاتاہے۔ ایسے مریض جن کو یہ تکلیف بہت پرانی ہے۔ وہ رات کو سوتے ہوئے بھی اس کو ہلکا ہلکا محسو س کرتے ہیں۔ اس کی علامات میں یہ ہےکہ شروع ہونے سے پہلے سر بھاری ہوجاتا ہے اور چکر آتے ہیں۔ اور آنکھوں کے گرد چنگاریاں سی اور تارے سے گزرتے نظر آتے ہیں۔ اور نظر کے سامنے تارے سے گھومتے نظر آتے ہیں۔ اور پھر دل خراب ہوجاتا ہے۔ اور مت۔ل۔ی سی ہو تی ہے۔ اور بعض اوقات قے بھی آجاتی ہے۔

یہ مرض اس لیے ہوتا ہے کہ بعض مریضوں کو نزلہ،زکام اور گلوکوز کی شکایت ہوتی ہے۔ تو وہ اس کے لیے ہومیو پیتھک دوائی کا استعمال کرتے ہیں۔جس سے بلغم خود ہی رک جاتی ہے۔ وہی جم جاتی ہے اور اس کا اخراج نہیں ہوتا۔ اور سر کے درد کا موجب بنتی ہے۔ اس کے علاوہ مریض قبض کا بھی شکا ر ہوتے ہیں۔ تو اس کےلیے مریض کو اندھیرے کمرے میں رکھنا چاہیے۔ اور اس کو مقوی اعصاب ادویا ت دینی چاہیے۔اور اس کو مکمل اندھیرے میں رکھ کر آرام کرائیں۔

تاکہ روشنی نظر نہ آئے۔ کیونکہ وہ روشنی سے خود ہی نف۔رت کرتا ہے۔اصل میں یہ مرض موروثی ہوتا ہے۔ معدے اور جگر کے مریض بھی آدھے سر کے درد کا سبب بنتی ہیں۔ اس کےلیے ایک بہت مجرب نسخہ ہے یہ نسخہ بہت قدیم اور اچھا ہے۔ اس نسخے میں ایک کلو سونف لینی ہے ۔ اس کو ہاتھوں میں مل کر یا کپڑے میں مل کر اچھی طرح سے صاف کرنا ہے۔اور اس کو چھان لینا ہے۔ تاکہ مٹی نکل جائے۔ اس کے بعد مغز بادام سات سو گرام لیناہے۔

یہ دونوں ملاکر ایک کلو سات سو گرام ہوجائے گی۔ پھراس کے ہم وزن یعنی ایک کلو سات سو گرام مصری لےلینی ہے۔ ان تمام چیزوں کو کوٹ کر اچھی طرح سے پیس لینا ہے۔ اور اس کو دودھ میں ڈال کر بھی کھا سکتےہیں۔ رات کو سوتے وقت دو بڑے چمچ اس سفوف کے لینے ہیں۔اس کو چبا کر بھی کھا سکتےہیں۔ اور اوپر سے نیم گرم پانی پی لیں۔ اگر رات کو سونے کے بعد کھا لی ہے تو اس کے بعد پانی نہیں پینا ہے۔ اور ایسے ہی سوجانا ہے۔ چالیس دن تک متواتر اس کو استعمال کر نا ہے۔ اس سے نظر کی کمزوری بھی دور ہوگی۔ اور درد شقیقہ کو بھی افاقہ ہوگا۔ اور آپ کی عینک بھی اتر جائےگی۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *