ستاروں کی گردش اور نحوست سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

آج بتا یا جا ئے گا کہ ستاروں کی گردش کی وجہ سے جو نحوست آ جا تی ہے اس کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے؟ جاننے کے لیے ہمارے ساتھ رہیے۔ ہر انسان کسی نہ کسی ستارہ کی ساعت میں پیدا ہو تا ہے اور جس طرح ساعت میں انسان دنیا میں آتا ہے تو وہی اس انسان کاستارہ ہو تا ہے اور اسی ستارہ کے اچھے یا برے اثرات انسان کی زندگی پر اثر انداز ہو تے رہتے ہیں اسی طرح ہر ستارہ کی کچھ منازل ہو تی ہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا قرآنِ پاک میں ارشاد ہے۔ اور چاند کی ہم نے منزلیں مقرر رکھی ہیں چاند کی کل اٹھا ئیس منزلیں ہیں جس کو چاند ایک مہینہ میں مکمل کر تا ہے۔

ہر منزل کے الگ اثرات ہو تے ہیں اچھے بھی اور برے بھی اسی طرح قمر و شمس میں تمام ستاروں کی منزلیں اور برج ہو تے ہیں اور تمام ستارے اپنے عروج اور منازل سے گزرتے ہوئے اپنے مدار کو پورا کر تے ہیں ہر برج منزل درجے اور دقیقہ کے اثرات مختلف ہو تے ہیں جو نہ صرف ہمارے ماحول پر بلکہ ہماری ذاتی زندگیوں پر بھی بہت زیادہ اثر انداز ہو تے ہیں جس کی وجہ سے ہماری زندگی ہماری صحت ہمارے کاروبار اور تعلقات متاثر ہو تے ہیں ان میں اتار چڑھاؤ آتا ہے

اگر ستاروں کے اثرات مثبت پڑ رہے ہوں تو تعلقات کاروبار اور مزاج میں بہتری آ جاتی ہے اور اس کے بر عکس اگر ستاروں کے اثرات نحض ہوں تو ان سب چیزوں میں بگاڑ پیدا ہو جا تا ہے۔

بنتے ہوئے کام بگڑنے لگتے ہیں روزمرہ کے کاموں میں رکاوٹیں آنا شروع ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے ہماری زندگی کے معمو لات متاثر ہونے لگتے ہیں جو کہ پریشانی کا سبب بنتے ہیں آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ ستاروں کی گردش کی وجہ سے پیدا ہونے والے نحض اثرات سے خود کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں تا کہ آپ کی خوشحال زندگی نحض اثرات سے متاثر نہ ہو سکے

اور آپ اپنی روزمرہ کی زندگی کو انجوائے کر تے رہیں۔ آپ ستاروں کی نحوست بچنا چاہتے یا آپ ستاروں کی گردش کا شکار ہیں اور آپ کی زندگی کے معاملات آپ کے کام بلاوجہ تاخیر کا شکار ہو رہے ہیں۔

تو آپ ستاروں کی نحوست خود کو محفوظ رکھنے کے لیے اول و آخر درودِ پاک گیارہ بار پڑھ کر اس عمل کو صرف نو بار روزانہ پڑھنے کا معمول بنا لیں گے تو آپ کی زندگی میں اثرات ہیں ستاروں کے وہ ختم ہو جا ئیں گے اور آپ کی زندگی خوشحال ہو جا ئے گی۔ اس عمل کو روزانہ صرف نو بار پڑھنے کا ہمیشہ کے لیے معمول بنا لیں گے تو آپ نہ صرف ستاروں کی گردش ہر طرح کی نحوست سو فیصد محفوظ رہیں گے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ کی زندگی کی اور بھی رکاوٹیں بند شیں اور پر یشانیاں ختم ہو جا ئیں گی اور زندگی خوشحال ہو جا ئے گی۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *