بڑی عید پر چھٹیاں ہی چھٹیاں کئی ہفتے پہلے ہی ملازمین کو شاندار خوشخبری سنا دی گئی

عید الاضحی کی چھٹیوں کا دنیا بھر کی طرح متحدہ عرب امارات میں بھی انتظار کیا جا رہا ہے۔ اماراتی ماہر فلکیات نے امارات سمیت کئی خلیجی ممالک میں حج اور عید الاضحی کی تاریخ کے بارے پیش گوئی کی ہے جس کے مطابق یو اے ای میں اس بار عید الاضحی 20

جولائی 2021ء کو ہونے کا بھرپور امکان ہے۔مشہور عرب ماہر فلکیات و سپیس سائنس کے ممبر اور شارجہ پلانیٹریم کے سربراہ ابراہیم الجروان کے مطابق اس بار ذی الحجہ کے چاند کی پیدائش 10 جولائی کو صبح 5 بج کر 17 منٹ پر ہو گی ، پہلے روز کا چاند غروب آفتاب کے بعد 34 منٹ پر آسمان پر دکھائی دے سکے گا۔ایسی صورت میں ذی الحجہ کے مقدس مہینے کا آغاز 11 جولائی

کوہو گا۔ جبکہ 19 جولائی بروز منگل یوم عرفہ ہو گا اور 20 جولائی بروز بدھ عید الاضحی ہوگی۔اگر 10 جولائی کو عید الاضحی ہو گئی تو ایسی صورت میں امارات میں مقیم افراد کو اس بار عید الاضحی پر چھ تعطیلات ہوں گی

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *