ناخن کاٹتے وقت ’’ انا للہ وانا الیہ راجعون ‘‘ پڑھنے سے کیا معجزہ پیش آتا ہے ؟ جان کر آپ روزانہ یہ عمل کیا کریں گے

انوکھاعمل اوروظیفہ ،کوئی دکھ ،بیماری یاکسی بھی قسم کی پریشانی یامسئلہ ہے تویہ وظیفہ کرلیں یہ وظیفہ آپ کوجمعہ کے دن کرناہے ،جمعہ کے دن ہاتھ اورپائوں کے ناخن کاٹ کرجمع کرلیں سارے ناخنوں کوکسی سفید ٹشو یاسفید کاغذ میں جمع کرکے لپیٹ لیں اورپھریہ عمل کریں ۔سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر156پڑھنی ہے

اس آیت کے آخرمیں یہ الفاظ ہیں ،اناللہ واناالیہ راجعون،یہ آیت ایک دستی پڑھ لیں یعنی 101مرتبہ ناخنوں پرپڑھ لیں اول آخر تین تین باردرود شریف کے ساتھ پڑھیں جوبھی بیماری یامسئلہ ہے تووہ نیت دل میں رکھ کریہ عمل کرلیں ۔یہ عمل کرنے کے بعد ناخنوں پرپھونک لیں اوران ناخنوں کوایسی جگہ دفنادیں جہاں پرکسی انسان کے پائوں نہ آئیں انشاء اللہ ہرقسم کامسئلہ ختم ہوجائےگا۔کرناجمعہ کے دن ہے اورہرمرتبہ ناخن کاٹنے ہوں

گے اورجتنے جمعے کریں گے اتناہی اچھاہوگا۔

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *