”جسم پر گول دانے یا پھنسیاں ، خطرنا ک چھالے بن جانا“

آج جس ٹاپک پر بات کریں وہ ہے ہرپس۔ اس کے اوپر بات کریں گے ۔ اس کی وجوہات کے اوپر بات کریں ۔ آپ کو کچھ ہومیو پیتھک میڈیسن بتائیں گے ۔ جس کے استعمال سے جو ہرپس کا مسئلہ ہےاس سے بالکل ٹھیک ہوجائےگا۔ اس مرض میں جسم کے اوپر گول گول شکل کی پھنسیاں نکل آتی ہیں۔ یہ بہت ہی خطرناک نوعیت کی ہوتی ہیں۔ یہ دو نہیں ہوتی ہے۔ کو ئی جان کی شکل میں ہوتی ہیں۔ یہ گچھوں کی شکل میں ہوتی ہیں۔ پھنسیاں شروع ہونےسے ایک ہفتہ پہلے جسم کے اوپر بہت زیادہ جلن ہوتی ہے۔

خارش ہوتی ہے۔ وہ جگہ بالکل سرخ ہوجاتی ہے۔ ہرپس کی جو پھنسیاں ہوتی ہیں۔ اس کی تین اقسام ہوتی ہیں۔ اس میں جو پہلی قسم ہوتی ہے۔ اس قسم میں پھنسیاں نکلنے سے پہلے خارش اور جلن ہوتی ہے۔ اور شدید قسم کا بخار ہوتا ہے۔ جس کےبعد یہ گو ل گول پھنسیاں گچھوں کی شکل میں نکلتی ہیں۔ اورا س کی جو پھنسیاں ہوتی ہیں ۔ یہ ہونٹوں کےاوپر ، آنکھوں کے اوپر ، چہرے کے اوپر ، بازوؤں کے اوپر یہ پھنسیاں نکلتی ہیں۔ اس کی دوسری قسم ہوتی ہے اس میں بہت شدید بخا ر ہوتا ہے۔

سردی بہت زیادہ لگتی ہے۔ تو اس کی پھنسیاں جو نکلتی ہیں۔ وہ گلے کے اوپر نکلتی ہیں۔ سینے کے اوپر نکلتی ہیں۔ اور ہاتھوں کےاوپر ا سکی پھنسیاں نکلتی ہیں۔ اس کی جو تیسری قسم ہوتی ہے۔ اس میں رنگ وارم بنتے ہیں۔ جسم کے اوپر گولائی شکل رنگ کی شکل کے جو نشان پڑتے ہیں۔ سنٹر کے اندر چھوٹی چھوٹی پھنسیاں ہوتی ہیں۔ یہ سرخ رنگ کا ہوتا ہے۔ اس کےاوپر بہت زیادہ جلن اور چبھن ہوتی ہے۔ یہ تھیں اس کی تین اقسام۔ اب اس کے علاج کےبارے میں بتاتے ہیں۔

اس میں جو پہلی میڈیسن ہے وہ ہے آرسینکا البم 30۔ جن لوگوں کو خارش ہے۔ پھنسی کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ خارش ہے۔ اور جلن بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اور ساتھ میں جسم کے اندر بہت زیادہ بے چینی ہوجاتی ہے۔ اس کے لیے آرسینکاالبم 30 ، اس کی جلن اور بے چینی کو آپ نے یا د رکھنا ہے۔ اس کے دو سے تین قطرے آدھا گھونٹ پانی کے اندر ڈال کر دن میں تین سے چار مرتبہ استعمال کرنا ہے۔ اس میں جو دوسری میڈیسن ہے۔ وہ ہے اینٹم ٹارٹ 30 ۔ اس کے مرض کے دوران بعض لوگوں کو متلی اور الٹی کی کیفیت ہوتی ہے۔ بعض دفعہ ان کو پھیپھڑے کا انفیکشن بھی ہوجاتا ہے۔

ایسے لوگوں کے لیے اینٹم ٹارٹ 30 بہت بہترین میڈیسن ہے۔ آ پ نے اس کے دو سے تین قطرے آدھا گھونٹ پانی کے اندر ڈال کر دن میں تین سے چار مرتبہ استعمال کرنا ہے۔ اس میں جو تیسری میڈیسن ہے۔ وہ بیسلینیم 200۔ جو رنگ وارم یا جن لوگوں کو رنگ کے شکل کے جسم کے اوپر دائرے بن جاتے ہیں۔اور ان کے اندر پھنسیاں ہوتی ہیں۔ اور وہ سرخ ہوتی ہیں۔ یہ بہت ہی اچھا کام کرتی ہے۔ یہ چند میڈیسنز آپ کو بتادی ہیں۔ ان کو آپ استعمال کریں۔ انشاءاللہ!آپ کے اندر جو ہرپس کا مسئلہ ہےاس سے بالکل ٹھیک ہوجائےگا۔

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *