”آنکھیں بہت تھک جاتی ہیں کچھ پڑھ نہیں پاتا“

ایک سوال ہے کہ آنکھیں بہت تھک جاتی ہیں۔ کچھ پڑھ نہیں پاتا۔ نیند سے اٹھتے وقت آنکھوں سے روزانہ آنسو آتےہیں؟ اس کاجواب کچھ یوں ہے۔ آنکھوں کےلیے بہترین چیز لمبا سجدہ ہے۔ لمبا سجدہ کرو۔ کیلے کے ساتھ رات کو اپنے دانت صاف کرو۔ صبح اٹھ کر بنا کلی کیے ” بسم اللہ ” پڑھ کر ” سورت الفاتحہ ” پڑھ کر اپنا تھوک اپنی دونوں آنکھوں کے اندر ڈالو۔ کم ازکم گیارہ مرتبہ سورت الفاتحہ پڑھو، گیارہ مرتبہ تھوک اپنی آنکھوں میں ڈالو۔ ٹھنڈے پانی کے چھینٹیں مارو۔

آنکھوں کے اندر شہد ڈالو۔ آنکھوں کے اندرنبی پاک ﷺ شہد ڈالا کرتے تھے۔ سرمہ کےبارے میں پیارے پیغمبر ﷺ کی سنت ہے۔ اپنی آنکھوں کے مسئلے کے لیے سرمہ استعما ل کرو۔ آنکھیں خراب ہوتی ہیں۔ جب ہم آنکھوں کو غلط استعمال کرتے ہیں۔ جب ہم ان سے بدنگاہی کرتے ہیں۔ جب ہم ان سے وہ چیزیں دیکھتے ہیں۔ جس کا دیکھنا اللہ نے اجاز ت نہیں دی۔ وہ ح رام ہیں۔ جب ہم ح رام چیز دیکھتے ہیں۔ تو اس کا امیج ہمارے ذہن میں آتا ہے۔ جب ا س کا امیج ہمارے دماغ میں آتا ہے دماغ اس کےبارے میں پلاننگ کرتا ہے

دل اس کو چاہنا شروع کردیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ایسے امیجیز کو آپ کے ذہن میں جانے بھی نہیں دیتے ۔ اللہ چاہتے ہیں ایمان والو ! اپنی نظروں کو جھکا لو۔ آنکھیں خراب ہیں ۔ توآنکھوں کو جھکا کر دیکھو۔ ایک مرتبہ صرف دو ، چار، پانچ او رسات دن کرکے دیکھو۔ اپنی آنکھو ں کو جتنا جھکاؤ گے ۔ جب آپ کی آنکھوں میں کوئی بھی امیج نہیں جائے گا۔ اس کی رینٹینا میں کوئی امیج آئے گا۔ کوئی امیج نہیں آئے گا۔ یقین مانو !آپ ایک مرتبہ اپنی آنکھوں کو جھکا کر دیکھو۔ اپنی آنکھوں کو شرم کی وجہ سے جھکا کر دیکھو۔

اور اپنی آنکھوں میں جو پانچ بار وضو کرے گا۔ جو چھینٹیں مارے گا کیا اس کی آنکھیں خراب ہوسکتی ہیں؟ دھندلہ پن ہوسکتا ہے؟ یہ ڈبل ویژن ہوسکتا ہے؟ آنکھوں سے پانی آسکتا ہے ؟ نبی پاک ﷺ نے جوطریقے بتائے ہیں۔ اس میں شفاء ہیں۔ جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کی آنکھیں جب جنگ خیبر میں آپ کی آنکھیں خرا ب ہوئیں۔ تو آپ ﷺنے ان کی آنکھو ں میں کیا ڈالا تھا؟ لعاب دہن ڈالا تھا۔ اپنا سلائیوا یہ سنت ہے۔ صبح اٹھو تو اس وقت اپنی آنکھوں میں ڈالو۔ اور جب آپ کو بہت بھوک لگے

اس وقت ” بسم اللہ ” پڑھ کر ” سور ت الفا تحہ ” پڑھ کر اپنا سلائیوا لو اور اپنی آنکھوں میں ڈال کرمل لو۔ اور ٹھنڈ ے پانی کے چھینٹیں مارو۔ گرمیوں میں یہ جو تیز دھوپ ہے ۔ اس سے اپنے آپ کو بچاؤ۔ خا ص طور پر یہ جو موبائل ہیں۔ اس کے اندر سے جو ریڈ ایشن نکلتی ہیں ۔ یہ آپ کی آنکھوں کو خراب کرتی ہیں۔ یہ جو مصنوعی لائیٹس ہیں۔ یہ آپ کی آنکھوں کوخراب کرتی ہیں۔ رات جب ہوجائے تو پھر لائیٹ کا استعمال نہ کرو۔ عشاءکی نماز پڑھ کر یہ لائیٹ نہ جانے دو۔ آج آنکھو ں کےخراب ہونے کا بہت بڑا سبب یہ مصنوعی لائیٹس ہیں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *