”کیا آپ کو بھی پانی پینے کے فوری بعد پیشاب آتا ہے“

آج کے نسخہ میں بتائیں گے کہ جن لوگوں کو بہت زیادہ پریشانی ہے۔ آج ان کی پریشانی ختم کریں گے ۔ اس میں پانی پیتے ہی جیسے یورین فوراً آجاتاہے ۔ جن لوگوں کا کنٹرول نہیں ہوتا ہے۔ ان کے لیے بے حد بہت فائدہ مند نسخہ ہے۔ اس میں جن چیزوں کو استعمال کرنا ہے۔ ایک بات آپ کو بتائیں گے کہ ایک عورت کی شدید خواہش ہوتی ہےجب وہ تکلیف میں ہو تو تب مرد کے اس کےبناء کہے اس کی تکلیف کو سمجھ کر اس کو سینے سے لگائے اور پیار سے پوچھے

اگر وہ تو روئے تو اپنے بازوؤں کے حصار میں اس کو جی بھر کر رونے دیں جب اس کا دل ہلکا جائے تب محبت سے اس کے آنسو صاف کرے ۔ اور خود کےہونے کا احساس دلائے ۔تسلی دے کہ میں ہوں یہ سننے اور تمہارے بکھرے ہوئے وجود کو سمیٹنے کےلیے ۔ یقین مانیں ایسے مرد نایا ب ہوتے ہیں۔ ایسے مردوں کی عورتوں کے چہرے پر الگ ہی اطمینان اور خوشی جھلکتی ہے۔ کیونکہ ان کے اندر کوئی غم انہیں کھاتا نہیں ہے۔ پھر چاہے ہزار مشکلیں آئیں ان کو کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔

یہ تھا ایک بہت زیادہ خوبصورت بات جوآپ سب کے لیے تھی ۔ تو اس میں آج عورتوں کو کہنا چاہیں گے کہ عورتیں اگر اپنے گھر میں سکون چاہتی ہیں تو بہت زیادہ ان لوگوں کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔ اور برداشت کرنے کےبعد جو پھل ملتا ہے۔ وہ بہت میٹھا ہوتا ہے۔ ساری زندگی وہ اس میں خوش وخرم زندگی بسر کرتی ہیں۔ اور تھوڑاسا بچوں کو بھی برداشت کرنا پڑتا ہے۔ ایک ٹپس بتائیں گے جس میں بچیوں کی پریشانی بھی دور ہوگی ۔ جب سالن پکائیں گی اگر اس کا سالن پتلا ہوجاتا ہے۔ اس کو گاڑھا کیسے کریں گے ۔

یہ بھی آپ کو بتانے والے ہیں۔اگر آپ کو یورین کی پریشانی ہے ۔ اور کنٹرول میں نہیں رہتا۔ بعض لوگ تو کہتے ہیں شوگر کے مریضوں کو کنٹرول نہیں رہتا ۔ مگر شوگر کے علاوہ بعض مریض ایسے ہیں۔ جن کو یہ پریشانی ہے۔ اس میں آپ نے کیا کرنا ہے کہ آپ نے لونگ کا استعما ل کرنا ہے۔ اس کے بعد جاوتری ہے۔ اس کے بعد دارچینی ہے۔ دیکھنے میں یہ تو گرم مصالحے ہیں۔ مگر ہمیں ان کا بے شمار فائدے ملتے ہیں۔ کچن میں جائیں اور یہ چیزیں لیں اور اپنی بیماری کو دور کریں۔ آپ نے یہ تینوں چیزیں ہم وزن لے لیں۔

آدھی آدھی چمچ آپ نے پانی کے ساتھ دو وقت کھاناہے۔ پانی کی مدد سے کھائیں گے یقین جانیں کہ آپ کی ساری پریشانی گھر بیٹھے ہی دور ہوجائےگی۔ اب آپ کو ٹوٹکہ بتاتے ہیں۔ ٹوٹکہ ایسا ہے کہ بعض بچیوں جب سالن بناتی ہے ان کا شوربہ بہت زیادہ پتلا ہوجاتا ہے۔ اب کہتی ہیں کہ بچی ہے ہم کیا کریں۔ اور گھر میں مہمان بھی ہیں اور کہیں گے سالن اتنا پتلا کردیا ہے۔ تو اس میں بچیوں کی پریشانی دور ہونے والی ہے ۔ آپ کے گھر میں سوجی موجود ہوگی ۔

اس کی اچھے طریقے سے بھنائی کریں۔ اس میں آپ نے تیل یا کسی توے پر سوجی کو بھون لیں۔ اس کو پیس لیں۔ اور سالن میں ڈال دیں۔ اور آپ کا سالن جو ہے وہ گاڑھا ہونا شروع ہوجائےگا۔ تھوڑی دیر کے لیے اپنے سالن کو دم کردیں۔ سوجی جب سالن کے اندر مکس ہوگی تو آپ کا بہترین سالن تیار ہوجائےگا۔ اورآپ کا سالن گاڑھا ہوجائےگا۔ اور لو گ آپ کی تعریف کیے بناء نہیں رہیں گے ۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *