”موشن کا خاتمہ بس ایک خوراک سے“

آج میں آپ کو جو ٹپ بتانے جا رہا ہوں وہ موشن کے لیے ہے مطلب کن کو موش لگے ہوں ان کے لیے بہت ہی آسان سی ٹپ ہے ایک ٹوٹکہ ہے اور اس کا بہت ہی اچھا رزلٹ بھی ہے۔ تو آپ لوگ انشاءا للہ اس کو استعمال کر کے کہ یہ کیا !!! تو اس میں کیا چاہیے آپ کو رس ۔ اس کو پاپے بھی بو لتے ہیں اور یہ مختلف شکلوں میں ہوتے ہیں مطلب ہر علاقے میں یہ مختلف شکلوں میں پائے جاتے ہیں کچھ بڑے ہوتے ہیں کچھ باریک ہوتے ہیں کچھ کٹے ہوئے ہوتے ہیں کچھ باریک ہوتے ہیں

کچھ گول ہوتے ہیں کچھ وہ جیسے وہ ڈبل روٹی ہوتے ہیں وہ اس کو بنا تے ہیں اور اکثر یہ شادی بیاہ جب وہ بارات جانی ہوتی ہے ۔ تو اس دن وہ صبح کے ٹائم جو ہے وہ لے کر آتے ہیں اکثر زیادہ یہ جو شادیوں میں دیکھا گیا ہے اس کو پاپے بھی کہتے ہیں اور اس کو رس بھی کہتے ہیں اور یہ آپ کو بیکری سے ملیں گے تو آپ نے اب کیا کر نا ہے کیسے اس سے موشن رکیں گے یہ رس ۔

ویسے کھانے ہیں مطلب اس کو نا تو چائے میں ڈپ کرنا ہے نا دودھ میں نہ پانی میں کسی چیز میں آپ نے ڈپ نہیں کر نا اور اس کی خوشبو سے میرا بھی دل کر رہا ہے کہ میں یہ کھا ؤں لیکن خیر ابھی آپ کو بتا نا ہے تو اس کو جو ہے کھا لینا ہے اور جتنا آپ کھا سکتے ہیں مطلب دو چار پانچ جتنے آپ کھا سکتے ہیں آسانی کے ساتھ اتنے آپ کھا لیں تو انشاء اللہ ایک دفعہ کھا ئیں گے اس کے بعد جو آپ کے موشن ہیں وہ رک جائیں گے ۔

اگر نہیں ہوتے تو آپ دوسری دفعہ کھا لیں میرا خیال ہے کہ اس کی ضرورت آپ کو تیسری دفعہ نہیں پڑے گی ۔ تو یہ ٹپ چھوٹے بڑے بچے سب ہی اس ٹپ کو استعمال کر سکتے ہیں۔ مرد اور عورت سب کے لیے ہے ۔ چھوٹے بچوں کو بھی آپ دے سکتے ہیں جو رس کھا سکتے ہیں ان کو بھی آپ کھلا دیں تو ان کے بھی موشن رک جائیں گے تو بڑوں کے لیے چھوٹوں کے لیے جوان ہے مطلب سب کے لیے یہ ہے کوئی بھی بندہ اس کو استعمال کر سکتا ہے

اور مزے کی بات ہے اس کا کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہے ہاں یہ ہے ۔ کہ نارمل بندہ نہ کھائے نہیں تو ان کو قبض ہو جائے گی ۔ اس بات کا خاص خیال رکھنا ہے چائے کے ساتھ ڈپ کر کر نہیں کھا نا ایسے ہی کھانا ہے آپ کھائیں گے کوئی مسئلہ نہیں ہے سب ہی کھاتے ہیں لیکن خشک نہیں کھانے نارمل بندہ جو ہے وہ خشک نہ کھائے اس سے معدے میں خشکی پیدا ہو جاتی ہے اور قبض ہو جاتی ہے یہ صرف موشن والوں کے لیے ہی ہے ۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *