بے اولاد خواتین کیلئے صرف 3دن میں آسان اور مجرب علاج

آپ کی چھوٹی سی کمزوری زندگی کی بڑی محرومی کا سبب بن سکتی ہے۔آدم کی جنس مرد کو نر اور مادہ کو عورت کہا جاتا ہے۔ دیگر مقاصد تخلیق کے علاوہ ان کا ایک نہایت بنیادی وصف بقائے نسلِ انسانی اور تسلسل آدمیت ہے اور جب ان میں کوئی خرابی پیدا ہو کر نسل پیدا کرنے کی قابلیت مفقود ہو جائے تو طبی اصطلاح میں اسے بانچھ پن کہا جاتا ہے۔

بانجھ پن کیلئے انگریزی میں “Sterility” اور عربی میں عقیم یا عقر کا لفظ بولا جاتا ہے۔بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں یہ غلط تصو ر پایا جاتا ہے کہ بانچھ پن کا مرض صرف عورتو ں میں پایا جاتا ہے۔مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔بانچھ پن مردوں او ر عورتوں دونوں میں پایا جاتا ہے۔عورتوں کا بانجھ پن پوری دنیا میں پائی جانیوالی ایک عام بیماری ہے اگر ایک سال تک کوئی عورت غیر محفوظ جسمانی تعلق کے باوجود اولاد پیدا نہ کرسکے تو اسے بانجھ کہا جاتا ہے ۔ آج اس مرض کیلئے مجرب اور آسان نسخہ جات پیش کررہے ہیں ۔عورتوں کے بانجھ پن کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں پہلی قسم کی وجوہات میں کوئی بھی اندرونی بیماری بانجھ پن کیوجہ بن سکتی ہے ۔

مثلاً فلوپین ٹیوب کا بند ہونا جس کیوجہ سے انڈے فلیوٹس تک نہیں پہنچ پاتے یا بیضہ دانی کا صحیح طور پر کام نہیں کرنا کبھی انڈے پورے طرح تیار نہیں ہوتے یا وہ فیلوپین ٹیوب میں اتر نہیں پاتے ۔ دوسری قسم کی وجوہات میں خوراک کی کمی ،ماہواری میں کمی یا زیادتی ،شوگر کا مرض ،ذہنی دباؤ،وزن کا بڑھ جانا، غیر معیار طریقہ ، عمر کا زیادہ ہونا مندرجہ بالا وجوہات بھی اولاد کے ناہونے کا باعث بنتی ہیں۔مغرب معاشروں میں شگریٹ او ر شراب کا کثرت سے استعمال بھی بانجھ پن کی بڑی وجہ ہے ۔ پہلے نسخہ کے اجزاء کچھ اس طرح سے ہیں تخم شولنگی تین عدد لیکر ایک ماشہ قند سیاہ یعنی شکر یا گڑ سالم لپیٹ کر تین گولیاں بنا لیں ۔حیض سے فارغ ہونے کے بعد ایک ایک گولی روزانہ دودھ کیساتھ رات کو کھائیں ۔

تیسری گولی کھانے کے بعد شوہر سے نزدیکی اختیار کریں ۔نوے فیصد اسی روز یا دوسرے تیسرے دن حمل قرار پاجائیگا ۔ دوسرے نسخہ کی ترکیب اس طرح سے ہے ریش برگد کاہم وزن حصہ لیکر سایہ میں خشک کرلیں اور باریک پیس کر اس میں برابر وزن مصری ملا کر رکھ لیں ۔ حیض سے فارغ ہونے کے بعد ایک تولہ کی مقدار میں روزانہ رات کو کھائیں پھر شوہر سے قربت اختیار کریں ۔تین دن کے اندر حمل ٹھہر جائیگا ۔ یہ دونوں نسخہ جات آسان مجرب اور آزمودہ ہیں خاص طور پر ان عورتوں کیلئے تمام ٹیسٹ کلیئر ہونے کے باوجود حمل قرار نہ پاتا ہو۔

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *