ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں2100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 106100 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 1943 روپے کمی کے بعد 90964 روپے ہوگئی ایک ہفتے کے دوران سونا 5500 نیچے آیاہے مستقبل میں بھء گرواٹ جاری رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 7 ڈالر سستا ہوکر 1723 ڈالر فی اونس کا ہے۔

About soban

Check Also

سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی اورجلاد کی طرح ہاتھ ۔۔۔۔؟؟؟

دلچسپ و عجیب سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی تھی اور ہر وقت جلاد کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *