بواسیری مر ہم بواسیر کے مو ہکوں کا خاتمہ۔

ایک بار پھر ایک نئے نسخے کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ آج ہم بات کر یں گے بواسیری مسوں کے حوالے سے بواسیر کے لیے میں پہلے بتا چکا ہوں اور بڑی الحمد اللہ اچھے سے نسخے جات تھے وہ آپ لوگوں کو بتا چکا ہوں اور ان نسخہ جات کے نتائج بہت اچھے ملے ہیں بہت سے لوگوں نے کہا کہ الحمد اللہ ہمیں بہت زیادہ فرق پڑ گیا ہے اب اس مکیں مسے جو بواسیری ہو جا تے ہیں ان کو ختم کرنے کے لیے مطلب ہے کہ مرہم کا نسخہ ہے جو میں نے آج آپ کو دینا ہے باقی جو نسخہ جات پہلے موجود ہیں وہ مسوں کو سکیڑنے کا کام تو کر تے ہی کر تے ہیں لیکن بالکل ختم کر دینا وہی جو مرہم کا نسخہ آج میں آپ کو دینا لگا ہوں وہ انشاء اللہ اس پر پراپر ورک کر ےگا۔ اب آپ لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ بواسیر کا علاج کیا ہے تو اس کے لیے بھی جتنے بھی نسخہ جات ہیں

ان سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔ چلتے ہیں آج کے اپنے نسخہ کی طرف۔ تو صرف تین چیزوں کی ضرورت ہو گی نمبر ایک پر جو چیز آپ کو چاہیے ہے کہ وہ ہے مردار سنگ ۔ اس کا اردو میں ترجمہ کر لیں تو مردہ پتھر کہہ لیں سنگ کہتے ہیں پتھر کو تو م دار سنگ آپ کو چاہیے ہو گا ۔ یہ پنساری کی دکان سے آپ کو با آسانی مل جا ئے گا یہ آپ کو چاہیے ہو گا بیس گرام۔ اور نمبر دو پر آپ کو چاہیے ہو گا کافور ۔ اب کافور دو قسم کا ہو تا ہے ایک ٹکی والا کافور ہو تا ہے جس کو مشک کافور ٹیکی بھی کہتے ہیں ڈلیوں کی شکل میں ہو تا ہے ڈلیوں والا لینا ہے ٹکی والا نہیں لینا ہے۔ آپ خالص کافور جو ہے وہ پنساری کو کہیں گے کہ کھلے والا دے دے وہ آپ نے لینا ہے وہ بھی آپ کو چاہیے ہو گا

بیس گرام اور تیسرے نمبر پر جو چیز آپ کو چاہیے وہ ہے خالص مکھن اس کو آپ نے مکھن کو کر نا یہ ہے کہ پانی سے دھونا ہے مثلاً سو بار دھو نا اب حکمت کی زبان میں ہم کہتے ہیں سو بار دھلا ہوا سو بار دھو نا کیسے آپ نے آپ نے مکھن لے لینا ہے تیس گرام پانی لے لینا پانی کے اندر ڈالنا ا چھے طریقے سے ٹھنڈے پانی میں اس کے بعد پھر دوبارہ وہ پیڑا بن جا ئے گا آپ نے پھر وہ پانی ضائع کر دینا ہے ۔ تیس سے چالیس مرتبہ دھو لینا ہے۔ مقصد میرا یہ ہے کہ میرا وہ اچھے سے صاف ہو جا ئے گا۔ پانی سے دھونے کے بعد طریقہ میں نے آپ کو بتا دیا ہے تھوڑا سا ہاتھ کے ساتھ یوں میش کر یں گے کیونکہ مکھن پانی میں حل نہیں ہو گا اس طرح عمل آپ نے بار بار دہراتے رہنا ہے اب اگر ان کے وزن کی بات کر لیں تو مردار سنگ آپ کو چاہیے ہو گا بیس گرام۔

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *