واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا

دنیا کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کیلیے نیا فیچر متعارف کروادیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واٹس ایپ صارف کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئےاپنی ایپ میں نت نئی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے تاہم حال ہی میں متعارف کروایا جانے والا فیچر وقت کی کمی میں کام آئے گا۔بہت سے

افراد پیغامات بھیجنے کیلیے وائس نوٹ کا استعمال کرتے ہیں، کبھی کبھار بات اتنی لمبی ہوجاتی ہے کہ بھیجے جانے والا وائس نوٹ سیکنڈز کے بجائے منٹوں میں تبدیل ہوجاتا ہے ، لیکن اب آپ اس لمبے وائس نوٹ کو بھی جلدی سن سکیں گے۔واٹس ایپ کی جانب سے وائس نوٹ کی رفتار میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ 1x، 1.5x اور 2x اب صارف کے وائس نوٹکے آگے مینشن ہوگا، آپ جس رفتار میں چاہیں

اس میں دوسرے کی آواز سن سکیں گے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *