پاؤں میں درد، ٹانگوں میں تھکن ،جسمانی تھکن

آج آپ کو بہت زبردست نسخہ بتائیں گے۔ جو آپ کے پاؤں کے درد کوٹھیک کرے گی۔ ٹانگوں میں درد ہے اس کو ٹھیک کرے گی۔ اگرآپ کےپاؤں میں تھکن محسوس ہوتی ہے۔چلنے میں مشکل ہوتی ہے۔ یا پاؤں سے بدبو آتی ہے۔ یا پاؤں کی انگلیاں سوج گئیں ہیں۔ جوڑوں میں درد ہے اس کےلیے ایسی نسخہ ہے۔ جو آپ کو صحتمند بنائے گی۔آپ کے درد کو ختم کرے گی۔ ہڈیوں میں مضبوطی آئے گی۔ اس کو کھانا نہیں ہے۔ آپ نے اس کو بس استعمال کرنا ہے۔ اب آپ کو نسخہ بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ یہ آپ کے جراثیم کو بھی ختم کرے گا۔ آپ کےپاؤں یا ان کی انگلیاں پر فنگس ہوگیا ہے۔ تواس کےلیے فائدہ مند ہے۔ ا س کےلیے ایک ٹب لے لیں۔ اور اس میں ڈیڑھ لیٹر ٹھنڈا پانی لیں۔ اور اسی ٹب میں ڈیڑھ لیٹر ہی گر م گرم پکتا ہوا پانی ملانا ہے۔ اب آپ نے اس میں آدھا گلاس نمک کا ڈال دیں۔

جو کہ ہر گھر میں موجود ہوتا ہے۔ اس کے بعد اگلی چیز جو ملانی ہے۔و ہ آدھا کپ سیب کا سرکہ ڈال دیں۔ سیب کا سرکہ کھانے کے لیے بھی استعمال کیاجاتاہے۔ پینے کےلیے استعمال کرسکتے ہیں۔صحت کےلیے بھی یہ بہت اچھا فائدہ مند ہے۔ اس کے علاوہ سیب کا سرکہ وزن کم کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہاں پر پاؤں کے درد کو ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہاہے۔ آپ کوبتاتے چلیں کہ نمک آپ کے نیگٹیو انرجی ہےاس کو ختم کرے گا۔ اس میں بہت زبردست پاور فل اینٹی سیپٹک پراپرٹیز پائی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ نمک آپ کے جسم سے زہریلے ٹاکسنز مادوں کو ختم کرتا ہے۔اب آپ نے کرناکیاہے؟ اس پانی میں اپنے پاؤں کو سوک کرنا ہے۔ اس ٹب میں اپنے پاؤں کو ڈبو دیناہے۔ پندرہ سے بیس منٹ تک ایسے بیٹھے رہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کےپاؤں جیسے ٹب میں بھگو ئیں ہیں تو آپ کو درد میں افاقہ نظر آئے گا۔ آپ کو سکون محسوس ہوگا۔ آپ نے روزانہ اس عمل کوکرنا ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کو اس سے کتنا فائدہ حاصل ہوا ہے۔

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *