دست ، لوز موشن ، مڑوڑ، پیٹ درد،باربار دست

جو پانی والے دست ہے یہ موسم گرما شروع ہوتے ہی بہت سارے لوگوں کو پانی والے دستوں کا آنے کا مسئلہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ مرض بدغذائی کھانوں کی وجہ سے ہوتاہے۔ جو لوگ باسی غذا کا استعمال کرتے ہیں۔ رات کا یاتین چار دن کا پڑا ہوا کھانا استعمال کرتے ہیں ۔بہت زیادہ کھا لیتے ہیں۔ یا بازاری چیزوں کا زیادہ تیز مرچ مصالحوں کا استعمال کرتے ہیں۔ یا ایسے پھل فروٹ کو جن کو دھوئے بغیر استعمال کرتے ہیں۔ یا کھا کر سو جاتے ہیں۔ یاکھانےکے بعد واک نہیں کرتے ۔ یا ایسے لوگ جو صاف ستھرے برتن کے اندر جو کھانا نہیں کھاتے ۔ یا کھاناکھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتے۔ کھانا پڑا رہتاہے۔ مکھیاں بیٹھتی ہیں۔ اس کے بعد ایسے لوگوں کے اندر جو پانی والے دست ہیں۔ ان کی جو آنتیں ان کے اندر انفیکشن ہوجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ان کو پانی والے دست آتےہیں۔ جن کو یہ مسئلہ ہوتا ہے۔

ان کی چھوٹی آنت کے اندر انفیکشن ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے ان کو یہ دستوں کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ ایچ۔ پائیلوری بیکٹیریا کی وجہ سے یہ مسئلہ دیکھنے میں آتا ہے۔ اس کے علاوہ جگر کی خرابیوں کی وجہ سے جو صفراء ہے یہ خوراک گرتا ہے جس کی وجہ مسئلہ ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ بدہضمی کی وجہ سے یا گرمیوں کے اندر تلی ہوئی چیزوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ جو لوگ گردوغبار میں رہتےہیں۔ اور اپنی اچھی طرح سے نہاتے دھوتے نہیں ہیں۔ اس میں جو اہم بات ہے وہ زیادہ تر صاف صفائی ۔ جو لوگ صاف صفائی کا خیال نہیں رکھتے ۔ ایسے لوگوں کو ہر دفعہ گرمیوں شروع ہوتے ہی یا گرمیوں کے درمیان میں ہر سال ہیضہ یا دستوں کامسئلہ ہوسکتا ہے۔ اس کی چند ایک وجوہات آپ کو بتائیں ہیں۔ اب آپ کو اس کا علاج بتا دیتے ہیں۔ اس کی پہلی جو میڈیسن ہے۔ وہ کروٹن ٹگ 30 لینی ہے۔ اس کے ساتھ دوسری میڈیسن پوڈو فائیلم 30 لینی ہے۔

اس کے ساتھ جو تیسری میڈیسن ایپی کاک 30 لینی ہے۔ ان تینوں میڈیسن کے آپ نے دو دو قطرے آدھا گھونٹ پانی کے اندر ڈال کر دن میں تین سے چاردفعہ آ پ نے اس کو استعمال کرنا ہے۔ تو یہ کمبی نیشن آپ کو بتا دیاہے۔ جن لوگوں کو پانی والے دست ہوتے ہیں۔ پانی پانی آتا ہے ۔بہت تیزی کے ساتھ نکلتاہے۔ تو ایسے لوگوں کے لیے کروٹن ٹگ میڈیسن بہترین ہے۔ اس کی جو دوسری ملا کر آپ نے لینی ہے۔ وہ سکیل کار 30 لینی ہے۔ یہ دونوں میڈیسن آپ اکٹھی استعمال کرسکتےہیں۔ یہ پانی والے دستوں کےلیےبہترین میڈیسن ہیں ۔ اس کے ساتھ جو پوڈو فائیلم ہے۔ اس کے جو دست ہوتے ہیں۔ وہ بڑے بڑے دست ہوتے ہیں اگر ساتھ الٹی آئے تو بڑی آتی ہے۔ اس کے پیشاب کا رنگ پیلے رنگ کا ہوتا ہے۔ بڑے بڑے پاخانے آتےہیں۔ اس کے تین سے چار قطرے آدھا گھونٹ پانی کے اندر ڈال کر دن میں تین سے چار دفعہ استعمال کرنا ہے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *