بری عورتوں کے ساتھ ملاپ کرنیوالوں کی زندگی کیسے تباہ ہوتی ہے سوزاک کا مکمل علاج

اسلام نے انسانیت کے حوالے سے بہت اعلیٰ رہنمائی فرمائی ہے ۔ مرد کو بے پناہ صلاحیتوں اور نعمتوں سے نواز کردنیا میں بھیجا ساتھ اچھے اور بُرے کاموں کے بارے میں بھی بتا دیا اس کے نتائج سے بھی خبردار کردیا ۔ کچھ مرد حضرات نے ان باتوں کو سنجیدہ لیا اس پر عمل کیا انہوں نے اپنی زندگی پر بہار بنا لی ۔مگر جو ان باتوں سے غافل رہے ان کا انجام بھی سب کے سامنے ہے آج کا موضوع بری عورتوں سے ج۔نس۔ی ملاپ کے بعد کیا ہوتا ہے ۔ سوزاک کا مرض کیا ہے ۔ یہ ایک بڑا خطرناک مرض ہے اس مرض میں پیشاب کی نالی مترم ہوجاتی ہے ۔

اس میں زخم ہوجاتا ہے جس سے پیپ یا بدبودار رطوبت بہتی رہتی ہے ۔ مردوں میں عموماً سوزاک کا زخم پیشاب کی نالی کے اگلے حصے میں ہوتا ہے ۔ کبھی وہ بڑھ کر غدا کدامیا تک جا پہنچتا ہے ۔زخم میں اکثر جلن او ردرد رہتا ہے ۔ سوزش کی وجہ سے پیشاب کی نالی میں تنگی آجاتی ہے ۔ یہ مرض عموماً حیض والی عورتوں ف۔احشہ عورتوں ملاپ کرنے سے لاحق ہوتا ہے ۔اس مرض میں پ۔یشاب درد اور جلن کے ساتھ آتا ہے ۔ پیشاب کیساتھ خ۔ون اور پیپ بھی آتی ہے ۔پیشاب قطرہ قطرہ آتا ہے کبھی کبھی بند ہوجاتا ہے ۔ اس کے علاج کیلئے مختلف ادویات استعمال کی جاتی ہیں۔ سوزاک کے اسباب میں بری عورتوں اور حیض کے دنوں میں عورت سے ج۔نس۔ی ملاپ کرنا تیز گرم مصالحہ والی اشیاء کا استعمال بھی سوزش کا باعث بنتا ہے ۔ یہ ایک چھوت دار مرض ہے جو عورت سے مرد کو اور مرد سے عورت کو لگ جاتا ہے ۔

ہم آپ کو اپنے تجربے سے مشتمل کچھ نسخہ جات آپ کیلئے تحریر کررہے ہیں کشتہ چاندی 10گرام ،کشتہ قلعی بھنگ شورے والی 10گرام ،دانہ الائچی کلاں25گرام ،طبا شیر 25گرام تمام ادویات کا سفوف بنا لیں۔آپ نے 4رتی تا ایک ماشہ ہمراہ دودھ صبح وشام اور ساتھ 12 بجے دن اور رات کو سوتے وقت اندری جلاب 3ماشہ آب تازہ استعمال کروائیں۔سوزاک کے مریضوں کیلئے یہ نسخہ بہت زبردست ہے ۔ آپ کو ہم ایک اور نسخہ کے حوالے سے بتائیں گے ریوند خطائی 50گرام ، قلمی شورہ 50گرام ،جوکھار50گرام ،زیرہ سفید 50گرام ان تمام ادویات کا سفوف بنا لیں ۔آپ نے اس کو 3ماشہ تازہ پانی یا کچی لسی کے ساتھ استعمال کرنا ہے ۔ اس کے فوائد میں پیشاب کی جلن میں بلڈ آنا اور پیشاب کی بندش کیلئے بے حد مفید ہے ۔ اگر مریض کو تکلیف ہو تو یہ نسخہ دن میں 3بار استعمال کریں ۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *