پتے کی پتھری ، معدے کا مسئلہ ، جگر کامسئلہ

پتے میں پتھری کا ہوجانا جس کےلیے آپریشن کروانا پڑتا ہے۔ آپریشن کے بغیر اس کاحل نظر نہیں آتا۔ لیکن اگرآپ کو پتہ چل جائے آپ کےپتے میں پتھری ہے اس کی جو سائز ہے وہ بہت کم ہے۔ اس کو آسانی سے تحلیل کیا جاسکتاہے۔ لیکن اگراس کا سائز بڑھ گیا ہے۔ تب بھی ایک بہت زبردست نسخہ ہے۔ اگرآپ وہ استعمال کرتے ہیں۔ انشاءاللہ ! اللہ کے حکم سے آپ کے پتے کی پتھری تحلیل ہوجائےگی۔ اس کے علاوہ بہت ساری جسمانی بیماریوں سے نجات ملے گی۔ اللہ تعالیٰ چاہیں تو کسی بھی طریقے سے شفاعت فر ما سکتے ہیں ۔ بہت سار ےلوگ کہتے ہیں کہ پتے کی پتھری کےلیے صرف اور صرف آپریشن ہی علاج ہے۔ آپریشن کے بغیر ناممکن بات ہوجاتی ہے۔ جب پتھری بہت زیادہ ہوجاتی ہے۔ کیونکہ بہت تکلیف دینا شروع کردیتی ہے۔ لیکن اگر اس کا سائز کم ہے۔ ابھی زیادہ مسئلہ نہیں ہے۔

توآپ اس نسخہ کو ضرور آزمائیں ۔ لیکن اگر تھوڑا مسئلہ ہوگیا ہے۔ تب بھی آزمائیں ۔ انشاءاللہ! اس سے آپ کے پتے کی پتھری تحلیل ہوجائےگی۔ یہ ہمارے حضرت صاحب کا دیا ہوا نسخہ ہے۔ بہت ہی کارآمد ہے۔ کیونکہ بہت سارے لوگوں کو اس سے شفاء ہوئی ہے۔ یہ جگر کے مرض کو بھی دور کرتا ہے پتے کی چربی ہے یا لبلبہ کی چربی ہےاس کو بھی ٹھیک کرتا ہے۔ جس سے شوگر پیدا ہونے لگتی ہے۔ اس کو بھی ختم کردیتی ہے۔ یہ دوا تو ایک ہوگی۔ لیکن اس کے فائدے بے شمار ہیں۔ اس سے آپ کو انشاءاللہ! کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ گارنٹی سے کہتے ہیں کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ دل کے مریض بھی استعمال کریں تو دل کے بند وال کھل جائیں گے۔ معدے کو بہت ہی یہ طاقت دیتی ہیں۔ کھانے کو ہضم کرتی ہے۔ آپ کے نظام انہضام کو بہتر کرتی ہے۔ یہ نسخہ آپ کو بتاتے ہیں ۔آپ کو خشک کی ہوئی ہلد ی چاہیے ہوگی۔

آپ ہلدی صر ف ایک گرام لینی ہے۔ آپ نے دارچینی بھی ایک گرام لینی ہے۔ اور آخر میں ادرک تین گرام لینی ہے۔ ہلدی، دار چینی اور ادر ک ان تینوں کا اچھی طرح سے پیس لو۔ اس کا پاؤڈر بنا لو۔ ادر ک خشک نہیں ہے تو اس کو پیس لو۔ ایک گلاس پانی لو۔ مٹی کےبرتن میں پانی ڈالو۔ اس میں یہ تینوں چیزیں ڈال دو۔اس کو مٹی کے گلاس میں بھگو دو۔ اب آدھے گھنٹے کے بعد یا پندرہ سے بیس منٹ کے بعد اس کو ہلکی آنچ پر پکا لو۔ جب ایک گلاس پانی ایک کپ رہ جائے تو آپ اس کو چھان کر پی لیں۔ اگر شوگر ہے تو ایسے ہی پی لیں۔ اگر شوگر نہیں ہے تو اس میں تھوڑی سی شہد ڈال کر پی لیں۔ صبح نہارمنہ آپ نے روزانہ اس قہوہ کو پینا ہے۔ بہت زیادہ تکلیف ہے۔ تور ات کو سونے سے پہلے اس کا ایک کپ پی سکتے ہیں۔ دل کے وال کو کھولتی ہے۔ دل کےامراض کے لیے یہ نسخہ بہترین ہے۔ پتے کے امراض کےلیے ، جگر کےلیے ، اگر جسم میں پیٹ کا بھر گیا ہے۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ہمارا پیٹ بھر گیا ہے۔ اس کےلیے یہ بہت بہترین ہے۔ اور برے کولیسٹرول کو یہ ختم کرتاہے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *