ناریل کے تیل میں یہ سب چیزیں ملائی رات و رات رنگ دودھ سے زیادہ گورا۔

اس تحریر میں جس موضوع پر گفتگو کی جارہی ہے ایسا موضوع ہے جو ہر شخص جاننا چاہتا ہے جس کے بارے میں ہر شخص متفکر اور فکر مند نظر آتا ہے ناریل کے تیل میں یہ چیز ملانی ہے اور ایک رات میں آپ کا رنگ اتنا صاف شفاف ہوجائے گا کہ آپ حیران ہوجائیں گے اور یہ ٹوٹکہ سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ یہ جو کریم آپ بنائیں گے یہ صرف لڑکیاں نہیں بلکہ لڑکے بھی استعمال کرسکتے ہیں ہمارے ہاں عام تاثر یہ پایا جاتا ہے کہ صرف لڑکیاں ہی اپنا رنگ صاف کرسکتی ہیں یا انہیں ہی اپنا رنگ صاف کرنا چاہئے اگر لڑکے ایسا کرتے ہیں تو ان کے لئے یہ بات سمجھی اور گنی جاتی ہے۔

کہ وہ لڑکیوں کی طرح فیشن کرتے ہیں درحقیقت ایسا نہیں ہے اگر لڑکے اپنے آپ کو خوبصورت رکھنا چاہتے ہیں یا ان کی خواہش ہے کہ وہ خود کو خوبصورت رکھیں تو اس میں کوئی عار کوئی شرم والی بات کوئی بری بات نہیں ہے کیونکہ ایسا کرنے سے کسی کا نقصان نہیں ہوگا بلکہ صرف اور صرف ہر شخص اپنے آپ کو خوبصورت بنانے کی تگ و دو ہی کرے گا۔ناریل کے درخت کو سنسکرت میں کلپا ورکشا کہتے ہیں جس کا مطلب ایسا درخت ہے جو زندگی کی تمام ضروریات کو پورا کرتا ہے یہ نام کافی حد تک درست ہے کیونکہ ناریل کے درخت اور اس سے بننے والی چیزوں کا مختلف انداز میں استعمال ہوتا ہے اور صحت کے حوالے سے اسے بہت سے زیادہ فوائد ملتے ہیں۔

خشک جلد کا علاج کیا ہے؟وٹامن ای سے مالامال کھوپرے کا تیل چہرے پر لگانے سے جلد کی لچک بحال ہوجاتی ہے اور جھریاں نہیں ہوتی اس کے علاوہ ناریل کے پانی میں چند قطرے لیموں ملا کر اس کا ماسک لگانے سے جلد خشک ہونے کا مسئلہ دور ہوجاتا ہے بالو ں میں چمک لانے اور ڈینڈرف ختم کرنے میں بھی بہت مدد گار ثابت ہوتا ہے رات کو سر پر گرم کھوپرے کے تیل کا مساج ڈینڈرف کم کرنے اور بالوں کو گرنے سے روکنے میں مدد گار ہوتا ہے اس کے علاوہ ناریل کے دودھ کو سرپر لگانے سے ہیئر سٹریٹننگ کے دوران ہونے والے بالوں کے نقصان کا ازالہ ہوجاتا ہے انہیں فوائد کے باعث ناریل کا دودھ نامور ہیئر پروجیکٹس کا جزو نظر آتا ہے کھوپرے کے تیل کو مساج کے دورا ن استعمال کرنے سے بہت سکون ملتا ہے اس کے علاوہ یہ ہڈی اور جوڑوں کے درد کا شکارافراد کے لئے بھی مفید ثابت ہوسکتا ہے جب کہ یہ سوجن کو بھی کم کرتا ہے ۔آپ کو ناریل کا جو تیل ہے یہ انرجی دیتا ہے۔

ناریل پانی میں پروٹین پوٹاشیم اور وٹامن بی کمپاؤنڈ موجود ہوتا ہے جس کے باعث یہ ورزش سے پہلے اور بعد کے لئے یہ بہترین مشروب ہے ناریل پانی سے ورزش کے دورا ن پٹھوں میں ہونے والی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت ہوتی ہے اور جسم میں نمکیات کی کمی دور ہوتی ہے ۔نسخہ یہ ہے کہ ناریل کے پانی میں گلیسرین ملا کر یا ایلوویرا جیل کو مکس کر کے اپنے چہرے پر روزانہ رات کو لگائیے یا پھر ناریل پانی کی جگہ ناریل کا آئل بھی استعمال کیا جاسکتا ہے انشاء اللہ را ت و رات آپ کی جلد گوری چمکدار ہوجائے گی۔ آپ کی جلد میں شائننگ نمودار ہوگی۔وائٹننگ آئے گی۔جھریاں ختم ہوجائیں گی۔اس ریمیڈی کو سردیوں میں ضرور استعمال کریں۔اور ہفتے میں 4 دن ضرور استعمال کیجئے انشاء اللہ بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہوں گے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *