پاکستان کی وہ چیز جس کی پیکنگ اسرائیل میں ہوتی ہے اور پھر امریکی مارکیٹوں میں بیچی جاتی ہے

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی انصار عباسی نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے بتا یا کہ ہمالیہ کا گلابی نمک اسرائیل میں پیک کر کے امریکہ میں بیچا جاتا ہے ۔دوسری جانب اسرائیلی جارحیت کیخلاف بلیک برن میںفلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے شہر مانچسٹر

میں یہ مظاہرہ جن، گی جہاز تیار کرنے والی فیکٹری کے سامنے کیا گیا۔اس موقع پر موجود مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس فیکٹری میں تیار ہونے والے پارٹس غزہ میں استعمال ہوئے۔مظاہرین نے مزید کہا کہ کمپنی اسرائیل کے لیے فائ، ٹر جی، ٹ جہاز تیار کرتی ہے جو حال ہی میں غزہ میں استعمال ہوئے۔ واضح رہے کہ یہ مظاہرہ لنکاشائر پیس فورم کی جانب سیکیا گیا، جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی

تعداد نے شرکت کی۔مظاہرین فیکٹری کی دیوار پر چڑھ کر نعرے لگاتے رہے، جبکہ انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کو جن، گی آل، ات مہیا نہ کرے۔علاوہ ازیں مصر کے وزیرخارجہ سامح شکری نے اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات میں کہا ہے کہ

اسرائیل کو ایسے تمام اقدامات سے گریز کرناچاہیے جن سے بالخصوص فلسطینی علاقوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوسکتا ہو۔میڈیارپورٹس کے مطابق سامح شکری سے قاہرہ میں اسرائیلی وزیرخارجہ گابیاشکنازی نے ملاقات کی اور ان سے غزہ میں مستقل جن، گ بندی اور اس فلسطینی علاقے کی تعمیر نو سے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔اس ملاقات کے بعد مصری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ سامح شکری نے گابی اشکنازی پر واضح کیا کہ اسرائیل کو مقبوضہ بیت المقدس ،الاقصی مسجد اور تمام اسلامی اور مسیحی مقدس مقامات کے تقدس کو ملحوظ رکھنا ہوگا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *