’’بوم بوم‘‘ شاہد خان آفریدی کے دادا کو کشمیریوں نے 1949ء میں کس لقب سے نوازا تھا؟ سن کر بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی

مظفر آباد (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر سے یکجہتی کی ایک تقریب کے دوران بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کشمیرے میرے خون میں شامل ہے۔

آزاد کشمیر کے بڑوں نے میرے دادا عبدالباقی پیر آف بھوٹان شریف کو سن 1949ء میں “غازی کشمیر” کا لقب دیا تھا۔ انہوں نے کہا کشمیریوں کیلیے ہی نہیں دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی ظلم ہوگا ہم ان کے لیے آواز اُٹھاتے رہیں گے۔

اس موقع پر سابق کرکٹر شاہد آفریدی، ہمایوں سعید، جاوید اختر، شہزاد رائے اور دیگر گلوکار و فنکار تقریب میں شرکت کی تھی۔

Reference: Hassan Nisar

About Admin

Check Also

استعفوں نے پھنسوا دیا ۔۔۔!!! قومی اسمبلی سے لیگی ارکان اسمبلی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، اسپیکر اسد قیصر کا ناقابل یقین اقدام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان اسمبلی کے استعفوں میں نیا موڑ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *