دوائی بنانے والے ما فیا نے اللہ کی یہ قدرت چھپائی

ناظرین کیا آپ نے کبھی پیاز کا چھلکا استعمال کیا ہے ؟ یقیناً آپ کا جواب نہ ہی ہو گا۔ کیو نکہ یہ سوال سننے والا حیران رہ جا تا ہے کہ یہ کیسا سوال ہے ؟ پیاز کا چھلکا کون استعمال کر تا ہے۔ اس کے باوجود اگر آپ نے پیاز کا چھلکا استعمال کیا ہے تو آپ نے ہمیں کمنٹ سیکشن میں لازمی بتا نا ہے۔ کہ آپ نے اس کا استعمال کیسے کیا ہے۔ آج کی ویڈیو میں پیاز کے چھلکوں کے کچھ ایسے فوائد بتانے جا رہے ہیں کہ جن کے بارے میں جاننے کے بعد آپ پیاز کے چھلکوں کو ردی کی ٹوکری میں ہر گز نہیں پھینکیں گے بلکہ اس کو استعمال میں لائیں گے۔ آپ نے پیاز کے چھلکے کیسے استعمال کرنے ہیں۔ اس بارے میں تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں۔

ناظرین آپ نے یہ بات اکثر سنی ہو گی کہ سیب کو چھلکے کے ساتھ کھا نا چاہیے کیو نکہ اس کا غذائیت چھلکے میں پا ئی جاتی ہے۔ اسی طرح سے آلو کے بارے میں بھی یہی کہا جاتا ہے اور باقی پھلوں اور سبزیوں کے بارے میں یہی خیال کیا جاتا ہے کہ ان کو چھلکوں کے ساتھ استعمال کر نا چاہیے ۔ تا کہ چھلکے میں مو جود غذائیت بھی حاصل ہو سکے۔ لیکن پیاز کا چھلکا چو نکہ مختلف نو یت کا ہوتا ہے جو کہ خشک ہو جاتا ہے اس لیے چھلکے کے ساتھ استعمال کر نا تو ممکن نہیں لیکن اس کے چھلکے استعمال کرنے کے ما ہرین نے ایسے طریقے بتائے ہیں جن کے ذریعے پیاز کے چھلکوں میں مو جود فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ ہم آپ کو یہ بھی بتا ئیں گے کہ آپ نے پیاز کے چھلکے کیسے استعمال کرنے ہیں؟

لیکن اس سے پہلے یہی بتاتے ہیں کہ پیاز کے چھلکوں سے آ پ کو کیا فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ پیاز کے چھلکے انتہائی مفید ہو تے ہیں۔ کیونکہ ان کے استعمال سے آپ کئی طرح کی بیماریوں سے جیسے مو ٹاپے ، کینسر اور معدے کی تکالیف سے بھی بچ سکتے ہیں۔ ان میں مو جود وٹامن ای ، سی اور ای کی وجہ سے جہاں یہ وٹامن کی کمی کو پورا کرتا ہے۔

وہیں یہ فائبر ، فلیونئڈز اور اینٹی آکسیڈنٹ سے بھی بھر پور ہو تے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پر سکون نیند کے لیے پیاز کے چھلکے کو کسی جار میں ڈال لیں اور اس پر ابلتا ہو ا پانی ڈال لیں ۔ اس پانی کو پندرہ منٹ تک پڑا رہنے دیں اور نیم گرم ہونے پر چائے کی طرح پی جا ئیں۔ اس کی وجہ سے آپ کو رات کی نیند میں سکون ملے گا اور بے چینی دور ہو گی۔ اسی طرح اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بال نرم و ملائم ہوں تو پیاز سے چھلکوں کو پانی میں ابال لیں اور اس پانی سے سر کو دھو ئیں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *