کالی سیاہ گردن کو شیشے جیسا چمکانے کاکمال فارمولا

آ ج آپ کو گردن کو چمکانے کا نسخہ بتائیں گے ۔ یہ نسخہ لڑکیاں بھی اپلائی کر سکتی ہیں۔ لڑکے بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ یہ نسخہ لڑکو ں کے لیے خاص ہے کیونکہ لڑکے جو ہیں۔ وہ بہت زیادہ بائیک پر با ہر جاتے ہیں۔ گردن اور ہاتھ بہت زیادہ کالے ہوجاتے ہیں۔ بازو بہت زیادہ کالے ہوجاتے ہیں۔ تو آپ اس نسخہ کو اپنے جسم کے کسی بھی کالے حصے پر لگا سکتے ہیں۔ انشاءاللہ ! ایک بار کے استعمال سے آپ کی وہاں سے کالے پن ختم ہوجائےگا۔ آپ کو اچھا رزلٹ ملےگا۔ اب آپ کو نسخہ بنانے کا طریقہ بتا تے ہیں۔ اس کو بنانےکے لیے سب سے پہلے آپ کو گند م کا آٹا چاہیے ہوگا۔ جو گھر میں روٹی بنانےکےلیے استعمال کرتے ہیں۔

اس کے بعد لیمن جوس چاہیے ہوگا۔ آدھا یا ایک لیمن جوس کا رس ڈال دیں۔ اس کے بعد دودھ چاہیے ہوگا۔ آ پ کو ٹھنڈا دودھ چاہیے ہوگا۔ آپ کچا دودھ لےلیں۔ جو بھی آپ کے پاس ہے آپ لے لیں۔ دو سے تین چمچ ڈال دیں تاکہ اچھا سا پیسٹ بن جائے۔ اس کے بعد آخر میں ہائیڈروجن پرآکسائیڈ یہ آپ کو میڈیکل سٹو ر سے مل جائے گا۔ یہ آپ کی سکن کو نقصان نہیں پہنچاتا۔ یہ بس آپ کی سکن پر جمی ہوئی جتنی بھی میل کچیل ہے اس کو نکالتا ہے۔ سولون وغیرہ میں بھی ہائیڈروجن پرآکسائیڈ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ مینی اور پیڈی کیور میں۔ ایک چمچ ہائیڈروجن پرآکسائیڈ کاڈال دیں۔

اگر دودھ تھوڑا ہو تو تھوڑا اور ڈال دیں۔ تاکہ اچھے سا پیسٹ بن جائےگا۔ اب ان تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔ آپ دیکھیں گے کہ کتنا اچھا پیسٹ تیار ہوجائے گا۔ آپ اس کو کسی بھی کالے حصے پر لگا سکتے ہیں۔ جہاں پر بھی آپ کو کالے پن کا مسئلہ ہے۔ آپ اس کو گردن پر بھی لگا سکتے ہیں۔ پیروں پر، بازوؤں پر، ہاتھوں پر جہاں آپکو مسئلہ ہےوہاں پر اس کو اپلائی کریں۔ بیس سے پچیس منٹ کے لیے لگائیں۔ اور اس کے بعد اس کو مساج کرتے ہوئے ختم کردیں۔ انشاءاللہ! آپ کو پہلی بار کے استعمال سے بہت اچھے اور زبردست رزلٹ ملےگا۔ اس کو ہفتے میں ایک مرتبہ ضرور استعمال کریں۔ آپ کی جتنی بھی جمی ہوئی گندگی میل ہوگی وہ ساری اترنا شروع ہوجائے گی۔

جو کالا پن جمع ہو گا وہ بھی سار اختم ہونا شروع ہوجائے گا۔ اور جتنا زیادہ باقاعدگی سے استعمال کریں گے ۔ اتنا زیادہ اس کے اچھے رزلٹ ملیں گے ۔ اس کو سکن پر ، فیس پر استعمال مت کریں۔ کیونکہ ہائیڈر وجن پرآکسائیڈ کا زیادہ تر استعما ل یہی ہوتا ہے۔ کہ آپ اس کو ہاتھوں پر، پیروں پر، ٹانگوں پراس کے طرح کے ایریاز پر استعمال کرسکتے ہیں۔ جہاں پر ہماری سکن حساس نہیں ہوتی۔ جسم کی جو جلد ہوتی ہے۔ وہ سخت ہوتی ہے۔ اس وجہ سے ہم اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ اس کوگھر میں ضرور استعمال کیجیے گا۔ انشاءاللہ! آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا۔

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *