اب 60 سال کی عمر میں بھی آ پ کے بال کالے سیاہ رہیں گے۔

قدرت کا یہ انمول دانہ کھالیں آپ کے بال ہمیشہ کالے رہیں گے ۔ یہ بہت ہی کارآمد نسخہ ہے اور 60 سال کی عمر میں بھی آپ کے بال سفید نہیں ہونے دے گا۔باربار کلر لگانے سے بال ٹوٹ جاتے ہیں جس کی وجہ سے گنج پن نمودار ہوجاتا ہے

مگر یہ نسخہ آپ کے بال ہمیشہ کالے رکھے گا ۔سب سے پہلے آملہ کا مربہ لیجئے یہ آپ کو حکیم کی دکان سے آسانی سے مل جائے گا۔آملہ بالوں کو اضافی غذائیت مہیا کر کے ان کو کالا اور لمبا گھنا بناتا ہے آملہ دل اور آنکھوں کو بھی تقویت دیتا ہے بالوں کی بہترین نشونما کرتا ہے قبض اور خون کی کمی کے امراض میں مفید ہے ۔

بالوں کو قبل از وقت سفید ہونے سے روکتا ہے۔ دوسری چیزہے ہڑ ہڑ کا مربہ :چھوٹی یا بڑی ہڑ ہڑ کا مربع لیجئے یہ بالوں کو نیچرلی بلیک کلر دیتا ہے ان کو کھانے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک دانہ ہڑ ہڑ کا مربع اور ایک دانہ آملے کا مربع صبح خالی پیٹ کھا لیجئے اگر خالی پیٹ نہیں کھا سکتے تو شام میں کھا لیجئے دو ماہ تک یہ استعمال کیجئے بال کالے سیاہ ہوجائیں گے ۔ بادام اور اخروٹ کھانے سے بھی بال دیر سے سفید ہوتے ہیں یہ دماغ کو مضبوط بناتے ہیں دماغ کی خشکی ختم کرتے ہیں ان کو کھانے سے بال کالے اور چمکدار ہوتے ہیں۔

آپ صبح ناشتے میں سات عدد بادام کھا لیجئے اور پانچ گریاں اخروٹ کی کھالیجئے بال کالے ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی اور بالوں کی سفیدی ختم کرنے کا تیسرانسخہ یہ ہے کہ آپ رات سونے سے پہلے ایک کپ نیم گرم دودھ لیجئے اور ایک چمچ بادام کا خالص تیل اس میں ملا دیجئے

اور اس کو مکس کر کے پی لیجئے اور سوجائیے یہ نسخہ سفید بالوں کو کالا کرتا ہے اس نسخہ کا بہت ہی اچھا رزلٹ ہے۔ان تین بہترین نسخوں میں سے کوئی بھی نسخہ استعمال کیجئے ایک وقت میں ایک نسخہ استعمال کیجئے ۔انشاء اللہ بہت ہی زبردست نتیجہ حاصل ہوگا۔شکریہ

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *