خشخاش کے فائدے

خشخاش کے چھوٹے چھوٹے دانے جن کا استعمال گرمیوں میں تقریباً ہر گھر میں کیا جاتا ہے ۔ آج ہم آپ خشخاش کے کچھ مفید اور مختلف استعمالات جو روزمرہ زندگی میں آپ کے بہت کام آئیں گے ۔ استعمال کا طریقہ بہت آسان ہے ۔خشخاش کے بیج سفید اور سیاہ دو قسم کے ہوتے ہیں لیکن عام طور پر سفید بیج زیادہ استعمال کیے جاتےہیں۔ پوست کے اندر جو نہایت باریک گول بیج نکلتے ہیں انہیں خشخاش کہتے ہیں یہ مختلف پکوانوں میں استعمال کی جاتی ہیں۔ خشخاش میں صحت بخش اجزاء جیسا کہ میگنیشیم ،میگنیز ، آئیوڈین ، کیلشیم ، آئرن، فاسفورس ، اومیگا تھری فیٹی ایسڈ اور فائبر پائے جاتے ہیں۔اینٹی انفلامینٹری خصوصیات کےباعث دیگر بیماریوں میں مفید ہے ۔

خشخاش کا پہلا استعمال یہ ہے کہ اگر آپ کو بھرپور اور سہی نیند نہیں آتی آپ بے چینی کا ش کار رہتے ہیں تو آپ خشخاش دوچمچ لے لیں اس کو باریک پیس لیں ۔ پھر تربوز کے بیج دوچمچ لینے ہیں اس کو باریک پیس لیں ۔ دونوں چیزیں برابر لینی ہیں۔ خشخاش اور تربوز کے بیج ان دونوں کو ہم وزن لیکر باریک پیس لیں ان دونوں چیزیوں کو اچھی طرح مک۔س کرلیں پھر آپ نے اثردار پاؤڈر کا ایک چمچ ایک گلاس دودھ کیساتھ رات کو سونے سے آدھا گھنٹہ پہلے لینا ہے۔ یہ بھرپور اور اچھی نیند لانے میں بہت مدد کرے گا ۔ جن لوگوں کے جسم پر سوکھی خارش ہوتی ہے تو سب سے پہلے خشخاش لیں اس کو باریک پیس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں ۔ یہی خشخاش کا پاؤڈر دو چمچ لیکر

اس میں چند قطرے لیموں کا رس ملا ئیں اور تھوڑ ا سا پانی استعمال کرکے اس کو اچھی طرح مکس کریں پھر سارے جسم پر یا جسم کے جس حصے پر سوکھی خارش کا مسئلہ ہے وہاں لیپ لگادیں کچھ دیر لگا رہنے کے بعد صاف کردیں ۔ یہ طریقہ آپ کے جسم سے سوکھی خارش ختم کرنے کیلئے بہت اثردار ہے ۔ خشخاش دماغی صحت کیلئے بے حد مفید ہے اگر اسے بادام کیساتھ پی۔س کر استعمال کیا جائے تو اس کی افادیت مزید بڑھ جاتی ہے ۔اگر آپ نزلہ یا کھانسی کا ش کار ہیں تو اس کیلئے ایک پین میں ایک گلاس پانی ڈالیں ۔ دوچمچ خشخاش ڈالیں اور ایک چٹکی نمک ڈال کر تھوڑی دیر پکانے کے بعد جوشاندہ تیار کریں ۔ٹھنڈہ ہونے پر چھان کر پی لیں یہ طریقہ نزلہ اور کھانسی دور کرنے کیلئے بہت اثردار ہے ۔

گرمی کا سردرد دور کرنے کیلئے خشخاش کو باریک پیس لیں ۔ یہ باریک پیسی ہو ئی خشخاش دو چمچ لیکر اس میں پانی ڈال کر پیسٹ بنالیں اور اس پیسٹ کو اپنی پیشانی پر لگا لیں کچھ دیر لگا رہنے دیں تو گرمی کا سردرد دور کرنے کیلئے یہ نہایت مفید ہے ۔ اس کے علاوہ خشخاش جوڑوں کے درد کیلئے بہت مفید ہے اس کا تیل جوڑوں پر لگانے سے آپ کو بہت زیادہ آفاقہ ہوگا۔اس کے علاوہ اگر آپ کو جوڑؤں میں درد رہتی ہے تو آپ خشخاش کے تیل کی مالش کرسکتے ہیں۔ خشخاش کی مالش سے ہڈیوں اور جوڑوں کادرد ٹھیک ہوتا ہے۔ اگرآپ باڈی بلڈنگ کرتے ہیں۔

کہ آ پ کا جسم مضبوط رہے تو آپ خشخاش کا استعمال کریں۔ اللہ پاک نے خشخاش میں ایک خوبی رکھی ہے اس میں کیلشیم موجود ہے۔ اگر آپ میں کیلشیم کی کمی ہے۔ اس کے استعمال سے وہ تو پوری ہوگی ۔ لیکن ضرورت سے زیادہ کیلشیم ہے۔ جو کہ گردوں میں پتھری کا سبب بنتا ہے۔ لیکن جو شخص خشخا ش کا استعمال کرے گا۔ اس کے استعمال سے اس کے جسم میں موجود جو ایکسٹر کیلشیم ہے جو کہ پتھری کا سبب بنتا ہے۔ ا سکے استعمال سے وہ تمام کیلشیم نیوٹرل ہوجاتا ہے۔ جس سے گردوں میں پتھری وغیرہ کا مسئلہ نہیں رہتا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *