خون کی کمی ، ہڈیوں کی کمزوری ، وزن کا بڑھنا، آنکھوں کی کمزوری بس ایک بار دودھ میں یہ دانے بھگو کر کھالیں

اگر آپ بھی اپنے دبلے پتلے جسم کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ اگرآپ کے جسم میں خ ون کی کمی ہے ہڈیوں کی کمزوری ہے۔ یا آپ کی آنکھوں کی کمزوری کا مسئلہ ہے تو ا یک بار اس نسخے کوآزمائیں ۔ اس کے استعمال سے آپ کے جسم میں وزن بڑھنے لگا۔ جسم میں طاقت آئے گی۔ خ ون کی کمی پوری ہوگی۔ آپ نے کس طرح سے اس کوتیار کرنا ہے؟ اس نسخے کو بنانے کیلئے آپ کو کشمش چاہیے ہوگی۔ یہ آپ کو پنسار سے باآسانی سے مل جائےگی۔ دوسری چیز جو چاہیے ہوگی ہے وہ ہے دودھ۔ کشمش کو حکمت میں میوہ نہیں بلکہ ایک دوائی کے طور پر لیا جاتا ہے ۔ کشمش ایک ایسی دوائی ہے۔ ایک ایسی میڈیسن ہے جو اپنے اندر تمام مسائل کاحل رکھتی ہے۔ کشمش کا مزاج گرم اور تر ہوتا ہے۔ کشمش پوٹاشیم ، آئرن سے بھر پور ہوتا ہے۔ اس کو قدرتی میٹھے کےطور پر بھی استعمال کیاجاتا ہے۔

اگرآپ کو خ ون کی کمی ہے۔ توآپ کشمش ضرور استعمال کریں۔ کشمش کے دس دانے دودھ کے ساتھ استعمال کرلیں۔ دودھ میں بھگوکر رکھ لیں۔ ساری رات پڑ ا رہنے دیں۔ صبح اٹھ کر کشمش کے دانے کھائیں اور اوپر سے یہ دودھ پی لیں۔ انشاءاللہ! دودھ کی کمی پور ی ہوجائے گی۔ یہ انرجی کا بہترین سورس کشمش ہے۔ بہت سارے اشہارات چل رہے ہوتے ہیں۔ انرجی ڈرنکس کے سیر پ ہوتے ہیں۔ جس کے پینے سے انسان میں طاقت آجاتی ہے۔ ان کو تو نہیں معلوم ۔ لیکن اس کا استعمال کرکے آپ کو یقیناًکہہ سکتے ہیں ۔ کہ آپ صرف اگر دس سے بارہ دانے کشمش کے دودھ کے ساتھ لے لیتے ہیں ۔ دن کا آغاز کرنےسےپہلے نہار منہ لے لیتے ہیں۔ تو اس سے انشاءاللہ! سارا دن طاقت محسوس ہوگی۔ ایسی طاقت جس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ وہ لوگ کشمش اور دودھ ضرور استعمال کریں ۔ جو فزیکل ایکٹویٹی یا جیسے محنت والا کام کرتے ہیں ۔
جسمانی کام کرتے ہیں ۔ بلکہ جو کھلاڑی وغیرہ ہیں۔ وہ بھی اس کا استعمال ضرور کریں۔ اس سے آپ کی انرجی کبھی بھی کم نہیں ہوگی۔ معدے کی تیزابیت کےلیے یہ بہت ہی زبردست ہے۔ اگر آپ کا ہاضمہ خراب رہتا ہے۔ یا دیگر مسائل ہیں ۔ تیزابیت ہے ۔ توآپ کشمش کا ضرور استعمال کریں۔ کشمش کو دودھ کے ساتھ استعمال کرلیں۔ معدے میں تیزابیت نہیں ہوگی۔ بلڈپریشر کو کنٹرول کرنے کےلیے آپ مہنگی مہنگی ادویات کا استعمال کرتے ہیں۔ جن میں سائیڈ ایفیکٹ ضرور ہوتا ہے۔ جو کہ معدے کو بھی خراب کردیتے ہیں۔ اس کے لیے اگر آپ کشمش کو دودھ کے ساتھ کھا لیتے ہیں ۔انشاءاللہ! آپ کا بلڈ پریشر بھی ٹھیک رہے گا۔ اور آپ کو دوسری ادویات کھانےکی ضرورت نہیں پڑے گی۔ سکن کی الرجی اور سکن کے کینسر سے بچاتی ہے۔ وہ لوگ جو سٹوڈنٹس ہیں ۔ یا آفس ورکر ہیں ۔ تو دھو پ میں جاتے ہیں۔ تو ا ن کی سکن میں مسئلہ ہوتاہے۔ تو وہ ان کو ان مسائل سے بھی بچاتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ جوان نظر آئیں تو کشمش کا روزانہ استعمال ضرور کریں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *