عرق النساء کے ناقابلِ برداشت درد سے نجات میں معاون آسان گھریلو ٹوٹکہ

کولہے کی ہڈی میں اُٹھنے والے درد کوعرق النساء کہاجاتا ہے اس کا تعلق انسانی اعصاب سے ہے۔دنیا بھر کی آبادی کا 40%زندگی کے کسی نہ کسی مقام پر اس درد کو ضرور محسوس کرتا ہے۔ریڑھ کی ہڈی کے آخری مہروں سے نکلنے والی ایک رگ ہے جسے شیاٹک نرو کہتے ہیں اس درد کا مرکز ہوتی ہے اور یہیں سے اس کا نام شیاٹک پین(عرق النساء) پڑا ہے۔انسانی جسم میں طویل ترین تصورکی جانے والی یہ رگ کولہوں اور ٹانگ سے گزرتی ہوئی پیر تک جاتی ہے۔یہی رگ ٹانگوں کو حرکت دینے اس میں توانائی کا احساس بیدار رکھنے کا باعث ہوتی ہے۔اس درد کے علاج کیلئے عام طور پر بستر پر آرام اور پین کلرز کے استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے تاہم کچھ گھریلو ٹوٹکے بھی ہیں جن کی مدد سے اس تکلیف دہ درد میں کمی لائی جا سکتی ہےعرق النساء کے درد سے نجات معاون گھریلو ٹوٹکہ:سورنجان شیریں۔۔۔۔۔پچاس گرامایلوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پچاس گرام(سوکھا ہوا ایلوویرا ہی ہوتا ہے، پنسار سے باآسانی مل جاتا ہے)

تمام اجزاء کو پیس کر پاؤڈر بنالیں، پھر اس پاؤڈر کو چھان کر ایلوویرا کے گودے میں اچھی طرح مکس کرکے چنے کی دال کے برابر گولیاں بنالیں۔صبح و شام روزانہ ایک ایک گولی کھالیں۔ چودہ دنوں کے مسلسل استعمال سے درد میں کمی واقع ہوگی۔چاول، دھی

اللہ پاک نے انسان کا وجود مٹی سے بنا یا ہے تو جب اس وجود میں سے جو مٹی بچی اس میں سے اللہ نے کھجور کا درخت بنا یا ۔ اس لیے کھجور کا درخت ازل سے ابد تک ہماری زندگی کی ہمیشہ کی ضرورت ہے ۔ ہم نے بڑی کھجوریں کاٹی ہیں لیکن فطرت لوٹ آئی اب پھر وہی کھجوریں لگا رہے ہیں اور سندھ کا ایک بہت بڑا بزنس ہے میدانی علاقوں میں پنجاب میں دوسری جگلہوں پر کھجوریں بیچنا اور بھیجنا ہے تو ہم نے بہت زیادہ کھجوریں کاٹیں لیکن اب لگا رہے ہیں کیونکہ فطرت واپس آتی ہے۔ تو سب سے پہلے کہ اللہ نے انسان کے مسائل کے لیے یہ کھجور کا درخت بنا یا ہے اور جسم سے جو مٹی بچی اس سے کھجور کا درخت بنا یا اور ناف میں جو گڑ ہوتا ہے۔

کتابوں میں لکھا ہے اس ناف سے مٹی نکا لی اور جب پھینکی فرشتوں نے شیطا ن نے اس مٹی میں لہاب ملا دیا اس سے کتا بنا کتے میں خون خاری ہے زہر ہے اس شیطانی لہاب کی وجہ سے ورنہ کتے میں ساری صفات انسان کے ساتھ محبت پیار الفت اور رحم دلی وفا داری وہ ساری کی ساری اس لیے کہ وہ انسان کے جسم کی مٹی سے بنا ہے اس لیے زندگی کا ساتھی ہے اور شیطا ن نے لہاب بنا دیا اس لیے وہ کتا خون خار ہے ۔ اور اس کی خون خاری کے نقصانات اور اگر اسے حفاظت کی نیت سے چوکیداری کی نیت سے نہ رکھا جائے تو اس کا بہت بڑا نقصان ہے۔

اب کھجور کا درخت ہماری زندگی کا ساتھی ہے انسان کو ہر جگہ سے کاٹ دو انسان نہیں مرتا انسان کو سر سے کاٹ دو انسان مر جا تا ہے کھجور کو ہر طرف سے کاٹو کھجور نہیں مرتی کھجور کو اوپر سے کاٹ دو کھجور کا درخت مر جا تا ہےآ پ جتنی بھی درخت ہیں ان کو اوپر سے کاٹیں وہ نہیں مریں گے ان کی شاخیں نکل آئیں گی کھجور ایک ایسادرخت ہے کہ جس کو اوپر سے کاٹو وہ مر جا تا ہے،۔ کھجور کو اوپر سے کاٹ دیں ختم ہو جا ئے گی اس کا تنا ایک وقت آئے گا بوسیدا ہو کر گر جائے گا کھجور ہماری زندگی کی ضرورت ہے آج میں کھجور کی کھٹلی او ر کھجور کے اوپر جو ڈنڈی ہوتی ہے ۔

جس سے کھجور لٹکی ہوئی ہوتی ہے اس کے بارے میں کچھ عرض کر وں گا کھجور کی کھٹلی کو پیس کر اس وقت پوری دنیا میں گھٹلی کا پاؤڈر بلکہ اٹلی کی ایک پیکنگ دیکھی ۔ اور اس میں انہوں نے بہت زیادہ اس کے فائدے لکھے ہوئے تھے اور وہ سارے کے سارے کھجور کی گٹھلی کے تھے۔ عجوہ کھجور کی گٹھلی کا پاؤڈر بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے اور اگر عجوہ نہ ملے تو کتا بوں میں عجوہ کے علاوہ کوئی بھی اور کھٹی چیزیں اس دوران بالکل کھائیں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *