آنکھیں بڑی اور موٹی کرنے کا شاندار طریقہ

آنکھوں کا موٹا یا بڑا ہونا انسانی چہرے کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیتا ہے۔ لیکن اگر آپ کی آنکھیں بہت پتلی اور چھوٹی ہیں۔ اورآپ انہیں اللہ کےقدرتی وسائل کے استعمال کے ذریعے بڑ ا کرنا چاہتے ہیں۔ توآپ کو آنکھوں کو بڑا او ر پرکشش بنانے کے تین ٹپس بتائیں گے ۔ جوآپ کی آنکھوں کو موٹا اور خوبصورت بنانے کےساتھ ساتھ آپ کی بینائی کی طاقت کو بھی تیزکریں گے ۔ آپ کوآخر میں آنکھوں سے متعلق چند ایسی معلوماتی او ر اہم چیزیں بتائی جائیں گی۔ جو شاید آپ نے آج سےپہلے نہ سنی ہوگی۔ یقیناً وہ آپ کے آنکھوں کی نشوونما بہت زیادہ مددگار ثابت ہوں گی۔ پہلی ٹپس: پہلی ٹپس کے دو فوائد ہیں۔ جو آپ کی آنکھوں کو بڑا کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی آنکھوں کی بینائی کو تیز کرنے میں بھی بہت زیادہ مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔

جس میں ہر صبح آپ نے اپنی آنکھوں کا اپنے ہاتھوں کے ذریعے سے مساج کرنا ہے یا د رہے کہ آپ نے اپنا آنکھوں کا مساج بادام کے تیل کے ذریعے سے کرنا ہے۔یہ عمل آپ کی آنکھوں میں خون کے بہاؤ کو تیز کرے گا۔ جس کی وجہ سے آپ کی آنکھیں پوری طرح نشوونما پائیں گی۔ وہ دن بدن بڑی اور خوبصورت ہوتی چلی جائیں گی۔ دوسری ٹپس: آپ نے دو پچاس گرام بادام کا تیل ، دو سو پچاس گرام چار مغز، دو سو پچاس گرام پستہ اور پانچ سو گرام شہد لینا ہے۔ ان چاروں چیزوں کو آپ نے پیسٹ بنا کر روزانہ صبح ہوتے ہی نہار منہ ایک چمچ کھالینا ہے۔ یہ عمل باقاعدگی سے کرنے پر آپ کی آنکھوں کی بینائی کافی حد تک تیز ہوجائے گی۔ اور اس سے آپ کی آنکھوں کی نشوونما بھی بہت زیادہ ہوگی۔

تیسری ٹپس: تیسری ٹپس میں جو عمل بتانے جارہے ہیں۔ یہ عمل نہایت ہی سستا ،آسان اور یقیناً سنت نبوی ؐ کو پورا کرنے والا عمل ہے۔ آپ نے سرمہ کا استعمال کرنا ہے ۔ لیکن صرف سرمہ نہیں، آپ نے سرمے میں ٹمٹمانی مکس کرنی ہے۔ اور اسے باقاعدگی سے روزانہ آنکھوں میں استعمال کرنا ہے جس سے آپ کی آنکھیں بڑی اور موٹی ہوجائیں گی۔ آپ سرمے کو رات کو سونے سےپہلے لگائیں گے تو یہ بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگا۔ اور اس کے علاوہ آپ اسے پورا دن بھی اگر استعمال کرتے ہیں۔ تو یہ آپ کی آنکھوں کو پرکشش بنائےگا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *