کورونا ویکسین کا شاخسانہ یا کچھ اور ۔۔؟سب سے پہلے کورونا ویکسین لگوانے والے شخص سے متعلق بری خبر

کورونا وائرس کی پہلی تصدیق شدہ ویکسین لگوانے والا برطانوی شخص ولیم شیکسپئیر انتقال کرگیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی پہلی ویکسین لگوانے والے 91 سالہ ولیم شیکسپئیر انتقال کرگئے، البتہ ولیم کی موت ویکسین سے نہیں ہوئی۔خبر کے مطابق 91 سالہ ولیم کافی عرصے سے اسی اسپتال میں زیرعلاج تھے

جہاں انہیں ویکسین لگائی گئی۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ولیم کا کہنا تھا کہ ویکسین لگوانے کے بعد کافی بہتر محسوس کررہا ہوں۔خیال رہے ولیم شیکسپیئر سے پہلے 91 سالہ مارگریٹ کینن نامی خاتون کو بھی ویکسین لگائی گئی

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *