سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ لڑکی کون ہے؟ جانیں ان کے بارے میں دلچسپ معلومات

سوشل میڈیا پر کئی طرح کی ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں جو کہ اپنے ایک الگ انداز کی وجہ سے لوگوںیں مقبول ہوئیں۔ ایسی ہی ایک لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں موجود اس لڑکی کا نام دڑوکوئن ہے، جو کہ پاکستانی نژاد جرمن شہری ہیں۔ پاکستانی نژاد جرمن لڑکی اپنے مختلف انداز کی بدولت سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی ہیں۔دڑو کوئن

ایک ٹک ٹاکر ہیں، اور ٹک ٹاک پر ان کے فالوورز کی تعداد 3 لاکھ سے زائد ہے۔خبر کے مطابق 25 سالہ دڑو کوئن ایک یوٹیوبر بھی ہیں ساتھ ساتھ مخلتف کمرشلز میں کام کرچکی ہیں۔واضح رہے دڑو کوئن اپنی ٹک ٹاک ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئی ہیں۔ ویڈیو میں دڑو ایک

بس میں بیٹھی ہیں اور اپنی خوبصورت مسکراہٹ سے لوگوں کے دل جیت رہی ہیں۔

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *