خو ن کی کمی کی وجو ہات ، علامات اور علاج۔

خو ن کی کمی ایک قابلِ علاج بیماری ہے جسے اپنی طرزِ زندگی اور خوراک میں تبدیلی لا کر بڑی آسانی سے دور کیا جا سکتا ہے۔ جسم میں خ و ن کی کمی کی وجو ہات علا مات اور اس کے جسم پر مجموعی صحت پر اثرات اور آسان قدرتی علاج کے بارے میں ہم آپ کو بتائیں گے اگر جسم میں آئرن کی کمی ہو تو خ و ن کے ریڈ سیلز کی تعداد گھٹنا شروع ہو جا تی ہ اسے عرفِ عام میں خ و ن کی کمی کہا جا تا ہے خ و ن کی کمی کی دوسری وجوہات بھی ہو تی ہیں لیکن سب سے عام وجہ فولاد کی کمی ہے جس کا سائنسی نام آئرن اینیمیا ہے اگر جسم کو خاص مقدار میں فولاد نہ ملے تو وہ مطلوبہ مقدار میں خ و ن کے ریڈ سیلز میں پائے جانے والے ایک خاص حصے ہیمو گلوبن کو پیدا کر تا ہے یہ جسم کی بافتوں تک آکسیجن لے جا تا ہے اس کے نتیجے میں فرد کمزوری اور تھکاوٹ ۔محسوس کر تا ہے اور اس کی سانسیں تیز ہو سکتی ہیں۔ خ و ن کی کمی سے چہرے کی رنگت زرد بھی پڑ سکتی ہے۔

چلنے پھرنے یا سیڑھیاں چڑھنے سے سانس پھولنے لگتا ہے مریض کو سردی لگتی ہے خ و ن کی کمی سے چہرہ بھی بے رونق ہو جا تا ہے۔ پاکستان اور انڈیا جیسے ممالک میں خ و ن کی کمی کا مسئلہ خاصا سنگین ہے صرف پاکستان میں ایک تہائی بچے نا کافی خوارک کی وجہ سے آئرن کی کمی کا شکار ہیں۔ چند سال قبل ہونے والے ایک جائزے کے مطابق شادی کی عمر کو پہنچنے والی پچاس فیصد عورتیں آئرن کی کمی کا شکار ہیں زچگی کے دوران عورتوں کی ام وات کی ایک وجہ خ و ن کی کمی بھی ہے حاملہ خواتین کی اکثریت فولاد کی کمی کے باعث اینیمیا کی کمی میں مبتلا پائی گئی ہے اگر یہ مسئلہ شدید نہ ہو تو ہمیں اس کا احساس نہیں ہو تا لیکن اس کے بڑھنے کے ساتھ ہی واضح علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں۔ ان علامات میں شدید تھکاوٹ، کمزوری، زرد جلد، سینے میں درد، دل کی دھڑکن میں تیزی یا تیز سانسیں، سر درد، سر چکرا نا، ہاتھ پاؤں کا ٹھنڈا ہو نا، زبان پر سوجن یا سوزش اور خستہ ناخن شامل ہیں۔

اس کے شکار بچوں کو بھوک کم لگتی ہے نیز ایسی اشیاء کھانے کو دل کر تا ہے جو کھانے کی نہیں ہو تیں جیسے برف یا مٹی۔ جسمانی خرابی کے باعث فولاد کو جذب کرنے کا مسئلہ شامل ہے اینیمیا سے تین سنگین مسائل جنم لے سکتے ہیں۔ دل کی بیماری۔ دورانِ حمل پیچیدگی۔ نشوو نما میں کمی۔ جسم میں فولاد کی کمی سے دل کی دھڑکن یا تو بے قاعدہ ہو تی ہے یا تیز۔ کیونکہ اس سے جسم میں آکسیجن پہنچانے کے لیے زیادہ کام کر نا پڑتا ہے۔ اس سے دل کا سائز بڑھ جا تا ہے یا اس میں کوئی اور خرابی پیدا ہو جا تی ہے۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *