قوتِ مدافعت بڑھا ئیں۔

آج ہم بات کر یں گے قوتِ مدافعت کو بڑھانے کی ۔ جیسا کہ آج کل کرونا وائرس پھیلا ہوا ہے۔ ان جیسے وائرسز سے لڑنے کے لیے بالکل تیار ہوگا اور ان کو آسانی سے مات دے سکتا ہے۔ اور میں آپ سے شئیر کروں گی ہوم ریمیڈیز جن کو اپنا کر آپ اپنی قوتِ مدافعت کو بڑ ھا سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی قوتِ مدافعت بڑھ جائے اور آپ کا جسم مختلف بیماریوں سے لڑنے کے لیے طاقتور ہو جائے تو اس ریمیڈی کو بغو ر سنیئے اور اس ریمیڈی پر عمل بھی کریں۔ ہمارا ایمیون سسٹم کا نظام کسی بھی حملہ آور بیکٹیر یا ، وائر س یا بیماری کے خلاف لڑ نے کے لیے بنیادی کردار ادا کر تا ہے۔جس میں جسم میں کئی سارے آرگنز ، سیلز مل کر اپنا کام کرتے ہیں۔ ہمارے ایمیون سسٹم کا کام ہمارے جسم کو وارئرسز ، بیماریوں سے بچا نا ہے لیکن ہماری اگر قوت ِ مدافعت کمزور ہو گی تو کوئی بھی بیماری ہم پر با آ سانی حملہ آ ور ہو سکتی ہے اور ہم با آ سانی بیمار پڑ سکتے ہیں۔

اگر ہماری قوتِ مدافعت طاقتور ہو گی تو ہم کسی بھی قسم کی بیماریوں کے خلاف، ہمارا جسم کسی بھی قسم کی بیماریوں کے خلاف لڑ سکتا ہے اور کا میابی حاصل کر سکتا ہے۔ ہم کچھ ایسی ہی آ سان اور اثر دار ہوم ریمیڈیز کے بارے میں جانیں گے جو قدرتی طور پر ہمارے ایمیون سسٹم کو طاقتور بناتی ہیں ۔ تو آ ئیے جان لیتے ہیں ان ریمیڈیز کے بارے میں۔ لہسن قدرتی ایمیون بوسٹر ہے۔ تحقیق سے یہ بات پتہ چلی ہےکہ گارلک میں اینٹی بیکٹیر یل، اینٹی فنگل جیسی خصوصیات پا ئی جاتی ہیں۔ جو کہ ہر طرح کے انفیکشن او ر وائرس کے خلاف لڑتی ہیں۔ اس کے علاوہ لہسن میں وٹامن بی سکس، وٹامن سی اور میگنیشیم جیسے مینیرلز بھی پائے جاتے ہیں۔

جو کہ ایمینویٹی کو بوسٹ کرتے ہیں اسی لیے آپ روزانہ ایک یا دو ڈلی لہسن یعنی کے لہسن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہوتے ہیں۔وہ لے لیں دو۔ اور خالی پیٹ ایک گلاس پانی کے ساتھ کھا لیں۔ یا اپنے کھانوں میں لہسن کی مقدار کو بڑ ھا دیں تا کہ آپ کی قوتِ مدافعت مضبو ط بنی رہے۔ ہمارے روزمرہ کے کھانوں میں کچھ ایسی چیزیں بھی ہوتی ہیں جو روزمرہ کے کھانوں میں لازمی استعمال کی جاتی ہیں۔ ان چیزوں میں ہلدی ایک ایسی چیز ہے جو ہر کھانے میں استعمال ہو تی ہے۔ ہلدی ہماری قوتِ مدافعت بڑھا نے کے لیے ایک قدرت کا انمو ل تحفہ ہے۔ یہ انمول تحفہ ہماری قوتِ مدافعت کو بڑھا نے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اگر ایک گلاس دودھ میں ایک چھوٹا چمچ ہلدی کا ملا دیا جائے تو نہ صرف اس سے جوڑوں کا درد ختم ہو گا بلکہ ہماری قوتِ مدافعت بھی طاقتور ہوگی۔ جیسا ہم سب ہی جانتے ہیں کہ قوتِ مدافعت جو ہے ہمیں صحت مند رکھنے میں بہت ہی زیادہ اہم کردار ادا کر تی ہے ۔

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *