دماغ سے ریشہ گرنا ۔ گلے میں بلغم کا اٹکنا۔ مکمل خاتمہ۔

اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ ہمیں رزق دیتا ہے۔ زیادہ تر اشخاص میں سینے کی بلغم کھانسی کی وجہ سے ہوتی ہے اور کھانسی عام طور پر پھیپھڑوں میں نزلے کی رتوبت جمع ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے جراثیم بننے لگتے ہیں جو کھانسی کا باعث بنتے ہیں یہ جمع شدہ رتوبت پھیپھڑوں کی جھلی اور نالیوں میں چلی جا تی ہے او ر شدید کھانسی کے ساتھ بلغم کا بھی امکان ہونے لگتاہے اسی طرح پھیپھڑوں میں گردو غبار کا پھنس جا نا بھی کھانسی کا باعث بنتا ہے۔ بار بار بلغم ہونے کی وجہ سے دوست رشتہ داروں پاس بیٹھنے سے کتراتے ہیں دوریاں اختیار کر تے ہیں ۔ بلغم کے خاتمے کے لیے ایک آسان سی ریمیڈی شئیر کر نے کے لیے جا رہے ہیں تو آئیے جان لیتے ہیں کالی مرچ پانچ سے سات دانے ملقا پانچ دانے یہ دو اجزاء کسی بھی پنسار سے اچھی حالت میں خرید لیں۔

منقا کے دانے کو درمیان سے کھول کر اس میں موجود بیج نکال کر کالی مرچ سے ری پلیس کر دیں۔ ایک کالی مرچ ڈال دیں دو سے زائدی بیج نکلے ہیں تو دو کالی مرچ ڈال کر بند کر دیں۔ اب منقا کو گرم ہونے پر کھا لیں اس ریمیڈی کو رات کو سونے سے قبل استعمال کر یں اس کے بعد کچھ بھی نہ کھا ئیں صرف سات دنوں میں ہر قسم کی بلغم اور کھانسی کا خاتمہ ہو جا ئے گا دن میں کسی بھی ٹائم ایک ہی بار گرم پانی میں جو ہر جوشاندہ ملا کر پی لیں بلغم سے افاقہ ہوتا ہے۔

کھانستے اور چھیکنتے وقت منہ کو ڈھانپ کر رکھیں جن سے بلغم کی اضافی مقدار سے نجات پانا ممکن ہے۔زیادہ پانی استعمال کریں گے تو بلغم گاڑھا نہیں پتلا ہوگا، یہ الرجی کے شکار ہونے والے افراد کے انتہائی ضروری ہے۔ یعنی جسم میں پانی کی مناسب مقدار۔ اس معاملے میں جوسز مددگار ثابت نہیں ہوں گے۔یہ نزلے سے ہونے والے سردرد میں کمی لانے میں مدد دینے والا ٹوٹکا ہے، اس کپڑے سے چہرے پر ڈھانپ لینے کے بعد سانس لینے سے نمی ناک اور گلے تک پہنچتی ہے، جبکہ اس کی گرمی درد اور دباﺅ میں کمی لاتی ہے۔اگر بہت زیادہ بلغم بن رہا ہے تو سونے کے دوران چند تکیے سر کے نیچے رکھ لینا بہتر ثابت ہوسکتا ہے، سپاٹ لیٹنے سے بے سکونی بڑھ سکتی ہے کیونکہ ایسا محسوس ہوسکتا ہے کہ بلغم گلے میں جمع ہونے لگا ہے۔

ویسے تو گلے کی خراش میں کھانسی وہ بھی بلغم والی کو دبا کا خیال پرکشش ہوسکتا ہے، تاہم کھانسی جسم کا گلے اور پھیپھڑوں کی صفائی کا ایک ذریعہ ہوتا ہے، اگر کھانسی سے نجات چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کے مشورے سے کوئی کف سیرپ استعمال کریں۔جب بلغم پھیپڑوں سے گلے تک بڑھ جائے تو جسم اس سے نجات کی کوشش کرسکتا ہے، تو اسے نگلنے کی بجائے تھوک دینا صحت کے لیے زیادہ بہتر ثابت ہوسکتا ہے۔ایک اسپرے یا نیزل اسپرے بلغم اور ناک اور نتھنوں کی الرجی کی صفائی کرسکتا ہے، ایسا اسپرے کو ترجیح دیں جس میں صرف سوڈیم کلورائیڈ ہی موجود ہو اور اس بات کویقینی بنائیں کہ ڈسٹل یا سٹرلی واٹر کو اس کے ساتھ صفائی کے لیے استعمال کریں

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *