سعودی عرب ،پاکستانیوں کو بڑی خوش خبری سنا دی گئی،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

سعودی عرب میں قائم سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے پاکستانیوں کی سہولت کے لیے اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں اقامہ کی معیاد ختم ہونے یا ہروب کی درخواستوں کی معلومات سمیت دیگر امور کے لیے سفارت خانے آنے کی ضرورت نہیں ہوگی، مقیم پاکستانی آن لائن سہولت سے

فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔سفارت خانہ پاکستان کا کہنا ہے کہ تارکین وطن گھر بیٹھے سفارت خانہ کی خدمات سے مستفید ہوسکیں گے۔پاکستانی سفارت خانہ کی جانب سے یکم جون سے تمام سہولتیں آن لائن فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تارکین وطن کو سفارت خانے نے ہدایت کی ہے کہ وہ آن لائن رجسٹریشن سے معلومات کے ساتھ درخواست جمع کرائیں، جائزے کے بعد درخواست متعلقہ اداروں تک بھیج دی جائے گی۔خیال رہے

کہ کوروناوائرس کے بعد مملکت میں دیگر اہم اقدامات بھی اٹھائے جارہے ہیں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *