سرخ چاند گرہن بدھ کو ہوگا کن کن ممالک میں نظر آئیگا؟پتہ چل گیا

26مئی 2021 کو مکمل چاند گرہن ہوگا جسے سپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے۔ چاند گرہن پاکستان میں دن ہونے کے باعث دکھائی نہیں دے گا البتہ امریکا کے مغربی حصے بشمول Pheonix, Texas, Houston اور آسٹریلیا کے مختلف شہروں (میلبورن اور سڈنی)، فلپائن، ہانگ کانگ، ٹوکیو میں مکمل چاند گرہن نظر آئے گا جبکہ مانٹریال، نیویارک، شکاگو، ارجنٹائن اور بیجنگ میں جزوی چاند گرہن ہوگا

۔روزنامہ جنگ میں سید محمد عسکری کی شائع خبر کے مطابق جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ہے کہ پاکستان کے وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر 48منٹ پر ہوگامکمل چاند گرہن 4بج کر 11منٹ پر ہوگا۔ اس گرہن

اس گرہن کا اختتام شام 6 بج کر 5منٹ پر ہوگا۔ اس چاند گرہن کا دورانیہ 5گھنٹے ہے۔اس گرہن کا نام سپر فلاور بلڈ مون (Super Flower Blood Moon) رکھا گیا ہے چونکہ 14منٹ کے لئے چاند سرخرنگ کا نظر آئے گا دوران مکمل چاند گرہن ہوگا۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *