پیٹ فلیٹ جسم سے موٹاپے کا صفایا۔سونے سے پہلے یا نہار منہ یہ پانی پی لو۔

بڑھتا ہوا وزن کسی صورت کم نہیں ہو رہا آئینے کے سامنے کھڑے ہوتے ہوئے شرمندگی ہوتی ہے یا پھر لوگ آپ کا مذاق اُڑاتے ہیں اب ایسا ہر گز نہیں ہو گا کیونکہ میں ہوں نا آپ کے ساتھ ۔ آج میں آپ کو بتاؤں گی ایک میجیکل ڈرنک کے بارے میں جس سے آپ کے جسم کی چربی ایسے ختم ہو گی جیسے کبھی تھی ہی نہیں اور ہاں ایک ضروری اور اہم بات آپ کو سمجھا دوں جس سے آپ اپنے پلو سے باندھ لیں ذرا کس کے موٹاپا کبھی بھی کم نہیں ہو سکتا صرف اس صو رت میں کہ آپ اپنی عادتوں کو مستقل طور پر بدلنا چاہیں۔

جب تک آپ اپنی گندی عادتیں نہیں چھوڑ یں گے ڈھیٹ بنے رہیں گے تو مو ٹا پا آپ سے زیادہ ڈھیٹ بن جا ئے گا کبھی بھی جان نہیں چھوڑے گا اسی لیے باہر کی چیزیں کھانا چکنائی اور میٹھے کا استعمال زیادہ کرنا کولڈ ڈرنکس پینا اسی طرح کی اور بھی بہت ساری عادتیں جو آپ کو دھیرے دھیرے موٹاپے کی بد ترین سیڑھی پر چڑھا دیتے ہیں جس پر آپ کے قدم خود بخود بڑھتے ہی جا تے ہیں تو رکیے آگے منزل نہیں بلکہ بالکل خالی جگہ ہے جہاں سے آپ منہ کے بل نیچے گر یں گے جو کہ میں آپ کو گرنے نہیں دوں گی اپنی عادتیں بد لئیے سوچ بد لئیے تبھی تو زندگی بدلے گی روزانہ واک کر یں۔

اس کے ساتھ میں آپ کو بتاؤں گی ایک میجیکل ڈرنک زیادہ سے زیادہ پانی پیجئیے پھلوں اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کیجئے یہ تھیں کچھ اچھی عادتیں اور مفید باتیں جنہیں آپ اگر اپنا لیں تو کبھی بھی آپ موٹاپے کا شکار ہو ہی نہیں سکتے۔ تو چلئیے میں آپ لوگوں کو اس ڈرنک کے بارے میں بتا دیتی ہوں۔ لیکن اس سے پہلے میں ایک گزارش کر نا چاہوں گی کہ میری ان باتوں کو آخر تک غور سے سنیے گا تا کہ بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے آپ کو۔ مصروف زندگی کی وجہ سے ہمارے پاس اتنا ٹائم ہو تا ہی نہیں ہے کہ ہم کالج یا آفس سے واپس آکر ورک آؤٹ کر یں ایسا نہ کر نے سے موٹا پا دن بدن بڑھتا ہی رہتا ہے اپنا بڑھا ہوا وزن دیکھ کر پھر سے پریشان ہو جا تے ہیں۔

لیکن اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ دو اجزاء کی مدد سے آپ اپنے موٹاپے کو بہت ہی تیزی سے کم کر سکتے ہیں اور وہ بھی بہت کم وقت میں تو آئیے اب آپ کو بتا دوں کہ ہم نے اس ڈرنک کو تیار کرنا کیسے ہے اس کے لیے چاہیے ایک گلاس ابلا ہوا پانی آپ پانی اتنا ہی گرم لیں گے جتنی گرم آپ چائے پیتے ہیں اسی حرارت کا پانی لینا ہے اس کے بعد اس میں ڈالیے آدھے لیموں کا رس اس کے بعد ایک انچ کا ٹکڑا ادرک کا لیں اسے اچھے سے دھو لیں پھر اس کو کدو کش کر لیں اور اس کا رس ابلے ہوئے پانی میں مکس کر لیں اور ا س میں لیموں کا رس بھی ڈال لیں۔

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *