زمین کانپ اٹھی 7.4شدت کا زلزلہ

چین کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، زلزلے کے باعث اب تک تین افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے سے سینکڑوں گھر،دو پل اور دو مرکزی شاہراہیں تباہ ہوگئیں۔چین کے صوبے یننان میں 6.4 اور صوبے چنگھائی میں 7.4 شدت کے زلزلہ آیا۔ زلزلے کے

پہلے جھٹکے صوبے یننان کے سیاحتی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔زلزلے کے بعد پہاڑی علاقوں سے 20 ہزار س ے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔صوبے یننان میں زلزلے کے جھٹکوں کے کچھ دیر بعد صوبے چنگھائی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جہاں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی

About soban

Check Also

ہیرا کو پہننے کے بے شمار فائدے۔

ستاروں کے نیک اثرات میں اضافے اور بد اثرات کو دور کرنے کیلئے ستاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *