اناللہ واناالیہ راجعون نامورعالم دین انتقال کرگئے

جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کئی روز سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔مرحوم دارالعلوم دیوبند کے

معاون مہتمم تھے۔ واضح رہے کہ قاری عثمان منصور پوری مولانا حسین احمد مدنی کے داماد تھے۔مولانا عثمان کی وفات پر سیاسی ، دینی اور دیگر شخصیات نے اظہار تعزیت کیا

About soban

Check Also

”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“

اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے! دنیا میں کوئی نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *